ETV Bharat / city

حضرت خواجہ فخرالدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ میں نئی تعمیرات - پیر الحاج عبدالمنان شیخ

ریاست راجستھان کے سرواڑ قصبے میں واقع حضرت خواجہ فخرالدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کے اطراف میں تاریخی عمارت تعمیر کرائی گئی ہے۔

حضرت خواجہ فخرالدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ

author img

By

Published : Mar 24, 2021, 10:48 PM IST

حضرت معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے بڑے صاحبزادے حضرت خواجہ فخرالدین چشتی سڑواڑی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کے اطراف میں کئی تاریخی عمارتیں موجود ہیں، ان عمارتوں کی خستہ حالی کی وجہ سے اسے ممبئی سے تعلق رکھنے والے پیر الحاج عبدالمنان شیخ نے انہیں دوبارہ تعمیر کرایا ہے، تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد نئی عمارت کو دیکھنے کے لیے لوگ جوق در جوق یہاں پہنچ رہے ہیں۔

حضرت خواجہ فخرالدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ

درگاہ تعمیرات کرانے والے پیر الحاج عبدالمنان شیخ نے بتایا کہ' پہلے یہاں آنے جانے میں کافی مشقتوں کا سامنا ہوتا تھا، لیکن خستہ حال عمارتوں کو دوبارہ تعمیر کرائے جانے کے بعد سے یہاں کافی لوگ اسے دیکھنے کو پہنچ رہے ہیں”۔

انہوں نے کہا کہ یہاں کئی چیزیں نئی تعمیر کرائی گئی ہیں جن میں خاص طور پر وضو خانہ، صحن و دیگر اور ایسی چیزیں ہیں جو بے حد شاندار اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.