ETV Bharat / city

حاجیوں کی پراوز میں تاخیر - پراوز میں گھنٹوں تأخیر

حاجیوں کی وطن واپسی کی پراوز میں تاخیر کی وجہ سے انہیں متعدد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے حاجیوں نے اپنی مصیبتوں کو سوشل میڈیا کے ذریعہ بیان کیا۔

حاجیوں کی وطن واپسی پر پراوز میں گھنٹوں تأخیر
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 8:45 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:17 AM IST

خادم الحجاج حاجی محمود خان کے مطابق حج کمیٹی حاجیوں سے تمام اخراجات حاصل کر لیتی ہیں لیکن انہیں مکمل سہولت فراہم نہیں کراتی ہیں جب کہ ایک ایک حاجی سے ہوٹل اور پرواز کے ٹکٹ کا پورا کرایہ لیا جاتا ہے لیکن حاجیوں کو وقت پر سہولتیں فراہم نہیں کرائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں اب خود ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی زحمت اٹھانی پڑ رہی ہے۔'

حاجیوں کی وطن واپسی پر پراوز میں گھنٹوں تأخیر

اجمیر سے مقدس سفر حج پر گئے حاجیوں نے اپنی پریشانی اور دشواری کو راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین امین پٹھان اور نمائندوں سے ویڈیو کلپ بھیج کربتایا۔ ان سبھی نے اپنی ہوٹل اور ایئرپورٹ پر عدم سہولیات کی شکایت درج کرائی۔

Intro:انڈیا سے حج پر مکہ مدینہ شریف گئے حاجیوں کو اپنے وطن واپسی پر پریشانی اور رسوائیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے, حاجیوں نے اپنی مصیبت کا اظہار جدہ اور مدینہ ایرپورٹ سے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کی ہے, اس ویڈیو کلپ سے انڈیا حج کمیٹی کے نمائندوں کے انتظامات کی پول کھول کر رکھ دی ہے, Body:اپنی پریشانی اور دشواری کے ساتھ رسوائی کا انڈیا حج کمیٹی پر الزام لگاتے, یہ ہے ریاست گجرات کے حاجی صاحبان, تو دوسری جانب ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے تمام حاجیوں کو بھی پریشانی اور دشواری کی شکایتیں بھی خادم الحجاج حاجی محمود خان کو مسلسل مل رہی ہے, واضح ہے کی حاجیوں کی فلائٹ 24 گھنٹے دیری سے پرواز کر رہی ہے, جس کی وجہ سے جدہ اور مدینہ ایئرپورٹ پر حاجیوں کو اہل وعیال کے ساتھ بھوکا پیاسا تک رہنا پڑ رہا ہے,

وائرل ویڈیو

انڈین حج کمیٹی کے انتظامات سے تمام حاجیوں میں غصہ اور غبار دیکھا جا رہا ہے, خادم العجاج حاجی محمود خان کے مطابق حج کمیٹی حاجیوں سے تمام اخراجات حاصل کر لیتی ہے لیکن انہیں سولی فراہم نہیں کراتی, جب کی ایک ایک حاجیوں سے ہوٹل اور ہوائی پرواز کے ٹکٹ کا پورا کرایہ لیا جاتا ہے, لیکن حاجیوں کو وقت پر سولی ہٹیں فراہم نہیں کرائی جاتی جس کی وجہ سے انہیں اب خود ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی زحمت اٹھانی پڑ رہی ہے

بیان حاجی محمود خان خادم الحجاج, اجمیرConclusion:اجمیر سے مقدس سفر حج پر گئے حاجیوں نے اپنی پریشانی اور دشواری کو راجستان حج کمیٹی کے چیئرمین امین پٹھان اور نمائندوں سے ویڈیو کلپ بھیج کر رابطہ قائم کیا, ان سبھی نے اپنی ہوٹل اور ایئرپورٹ پر بتائیں گئی سہولیت فراہم نہیں ہونے کی شکایت درج کرائی ہے,
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.