ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں تازہ اور عمدہ مٹھائی کی جانچ کیلئے ضلع رسد محکمہ کے افسران اور ایس ڈی ایم سمیت انکی ٹیم چھاپہ ماری کرکے ملاوٹ سمیت دیگر معاملات کی جانچ کر رہی ہے۔
اجمیر: جعلی ماوا کی مٹھائی فروخت کرنے والوں کی خیر نہیں - sweet shop in ajmer
شودھ کے لئے یودھ مہم کے تحت اجمیر میں مٹھائی کی دکانوں پر چھاپہ ماری مہم چلائی جا رہی ہے۔
ajmer