ETV Bharat / city

غلام نبی آزاد نے خواجہ کی درگاہ پر کشمیر کے لیے دعا مانگی

کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد نے خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ پر حاضری دی۔

Ghulam Nabi Azad prayed for Kashmir at Khwaja Dargah
غلام نبی آزاد نے خواجہ کی درگاہ پر کشمیر کے لیے دعا مانگی
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 10:24 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:58 PM IST

کانگریس رہنما غلام نبی آزاد مع اپنی اہلیہ اجمیر میں حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ پہنچے۔

جہاں انہوں نے عقیدت کی چادر اور پھول پیش کر خصوصا کشمیر میں امن و امان، روزی روزگار کی ترقی کے لئے دعائیں مانگیں۔

غلام نبی آزاد نے خواجہ کی درگاہ پر کشمیر کے لیے دعا مانگی

خواجہ غریب نواز کے دربار پہنچے غلام نبی آزاد کی سکیورٹی کا معقول انتظام کیا گیا تھا۔ درگاہ شریف میں زیارت کے بعد غلام نبی آزاد نے میڈیا سے گفتگو میں ملک میں بھائی چارے امن اور ترقی کی نیز کشمیریوں کے روزگار کی دعا مانگی جس پر عوام نے آمین کہتے ہوئے انہیں وداع کیا۔

درگاہ زیارت کے دوران غلام نبی آزاد نے سیاست پر بات کرنے سے صاف انکار کردیا اور خواجہ صاحب کی بارگاہ میں بار بار باادب سلام عرض کرتے ہوئے کشمیر کی خوشحالی کے لیے دعا مانگتے دکھے۔

اسی درمیان کشمیر کے لوگوں سے بھی انہوں نے ہاتھ ملایا اور سلام کیا اور گلے بھی لگایا۔ خواجہ کی بارگاہ میں درگاہ کے خادم نے غلام نبی کی دستار بندی کرتے ہوئے انہیں تبرک پیش کیا۔

Intro:کانگریس پارٹی کے مشہور لیڈر غلام نبی آزاد نے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ میں حاضری دی دیں

Body:غلام نبی آزاد اور ان کی اہلیہ یہ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ اجمیر شریف پہنچیں, جہاں انہوں نے عقیدت کی چادر اور پھول پیش کر کشمیر میں جہاں امن و امان, روزی روزگار کی ترقی کے لئے دعا مانگی, خواجہ صاحب کے دربار پہنچے غلام نبی آزاد کی سکیورٹی کا معقول انتظام تھا تھا, درگاہ شریف میں زیارت کے بعد غلام نبی آزاد نے میڈیا سے گفتگو میں کشمیر کے لوگوں کو آ رہی روزگار کی دشواری کا ذکر کرتے ہوئے خواجہ صاحب کی بارگاہ میں روزی روزگار اور ترقی کامیابی کے لیے دعا مانگی ہیں

بیان , غلام نبی آزاد , لیڈر,کانگریس پارٹی

Conclusion:درگاہ زیارت کے دوران غلام نبی آزاد نے سیاست پر بات کرنے سے صاف انکار کردیا اور خواجہ صاحب کی بارگاہ میں بار بار باادب سلام عرض کرتے ہوئے کشمیر کی خوشحالی کے لیے دعا مانگتے دکھے ,اسی درمیان کشمیر کے لوگوں سے بھی انہوں نے ہاتھ ملایا اور سلام کیا اور گلے بھی لگایا, خواجہ صاحب کی بارگاہ میں درگاہ کے خادم نے غلام نبی کی دستار بندی کی اور انہیں تبرک پیش کیا
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:58 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.