ETV Bharat / city

یوم آزادی پر درگاہ اجمیر شریف میں ترنگا تقسیم پروگرام - جنّت ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین حاجی محمود خان

اجمیر شریف میں جنت ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے لوگوں میں ترنگا تقسیم کیا گیا۔

یوم آزادی پر درگاہ اجمیر شریف میں ترنگا تقسیم پروگرام

author img

By

Published : Aug 15, 2020, 4:49 PM IST

راجستھان کے ضلع اجمیر شہر میں یوم آزادی کے موقع پر جنت ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے ترنگا ریلی کے بجائے رواں برس لوگوں کے درمیان ترنگا تقسیم کیا گیا۔

یوم آزادی پر درگاہ اجمیر شریف میں ترنگا تقسیم پروگرام

آپ کو بتادیں کہ' ہر برس یوم جمہوریہ اور یوم آزادی کے موقع پر جنت ویلفیئر ٹرسٹ کے ذریعہ ترنگا ریلی کا اہتمام کیا جاتا تھا لیکن رواں برس کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ٹرسٹ کی جانب سے لوگوں کے درمیان ترنگا تقسیم کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

شدید بارش متعدد مکان منہدم، انتظامیہ بے خبر

اس موقع پر جنّت ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین حاجی محمود خان نے بتایا کہ' سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے صدر دروازہ کے باہر درگاہ بازار میں حب الوطنی کے نعروں کے ساتھ عوام کو ترنگا جھنڈا تقسیم کیا گیا اس پروگرام میں مسلم نوجوانوں اور سماجی کارکنان نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.