ETV Bharat / city

راجستھان : 24 گھنٹوں کے دوران 642 نئے کورونا متاثرین کی تصدیق - مرنے والوں کی تعداد 26 ہے

راجستھان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جو کہ عام انسانوں کے لئے سب سے زیادہ مصیبت کا سبب بنا ہوا ہے۔

راجستھان : 24 گھنٹوں کے دوران 642 نئے کورونا متاثرین کی تصدیق

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 5:19 PM IST

ریاست راجستھان میں چو بیس گھنٹے کے دوران تقریبا 642 نئے کورونا متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ اس دوران 11 لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر بھی موصول ہوئی ہے۔

راجستھان : 24 گھنٹوں کے دوران 642 نئے کورونا متاثرین کی تصدیق

آپ کو بتا دیں کہ ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں 24 گھنٹے کے دوران 126 کورونا متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ تین لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

ضلع اجمیر میں اب تک کل متاثرین کی تعداد ایک 1 ہزار 18ہو چکی ہے، جبکہ یہاں مرنے والوں کی تعداد 26 ہے۔

مزید پڑھیں:

مایاوتی کا راجستھان میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ

اجمیر میں کورونا وائرس کے مزید اضافے کے باعث تشویش کاماحول پیدا ہو گیا ہے۔ یہاں کورونا وائرس کی جانچ میں اضافے کی وجہ سے متاثرین کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بھی کافی بہتر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.