ETV Bharat / city

ہاتھرس سانحہ: انصاف کے لیے کینڈل مارچ

author img

By

Published : Oct 10, 2020, 9:50 PM IST

ضلع اجمیر میں والمیکی سماج کے علاوہ دیگر سماج کے نمائندوں نے ہاتھرس سانحہ کے متعلق کینڈل مارچ نکال کر یوپی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی

candlelight march in ajmer for justice in hathras tragedy
ہاتھرس سانحہ: انصاف کے لیے کینڈل مارچ

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں والمیکی سماج کے علاوہ دیگر سماج کے نمائندوں نے ہاتھرس سانحہ میں متاثرہ کو انصاف دلانے کے لیے کینڈل مارچ نکالا۔

ہاتھرس سانحہ: انصاف کے لیے کینڈل مارچ

کینڈل مارچ کے دوران لوگوں نے یوپی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور یوگی کا تاناشاہ قرار دیا۔ کینڈل مارچ اجمیر کے رام باغ سے شروع ہوا اور سرکل پر ختم ہوا۔

خیال رہے کہ 14 ستمبر کو ہاتھرس میں 19 سالہ دلت لڑکی کے ساتھ عصمت دری کا واقعہ پیش آیا تھا۔ متاثرہ پر تشدد بھی کیا گیا تھا، جس کے بعد طویل علاج کے بعد اس کی دہلی کے صفدرجنگ اسپتال میں موت ہو گئی۔ اس کے بعد یوپی پولیس نے رات کے اندھیرے میں لڑکی کی آخری رسومات ادا کر دی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.