ETV Bharat / city

گہلوت حکومت میں خواتین محفوظ نہیں - بی جے پی مہیلا مورچہ کی سٹی صدر

بی جے پی خواتین ونگ نے کہا کہ راجستھان میں آشوک گہلوت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے خواتین محفوظ نہیں ہیں، جس کا ثبوت اجمیر میں گزشتہ پانچ دنوں میں تین خواتین کا قتل ہے۔

bjp womens wing protest against gahlot government in ajmer
گہلوت حکومت میں خواتین محفوظ نہیں
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 7:46 PM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں گزشتہ پانچ دنوں میں تین خواتین کے قتل سے بھارتی جنتا پارٹی کی خواتین ونگ میں ناراضگی پائی جارہی ہے۔

گہلوت حکومت میں خواتین محفوظ نہیں

بی جے پی خواتین ونگ کی متعدد کارکن ضلع کلکٹر آفس پہنچ کر شہر میں ہونے والے مجرمانہ واقعات کے خلاف اپنی آواز بلند کی اور ضلع کلکٹر اور ایس پی کو ایک میمورنڈم بھی پیش کیا جس میں مجرموں کو جلد از جلد گرفتاری اور سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

بی جے پی خواتین ونگ نے کہا کہ راجستھان میں گہلوت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے خواتین محفوظ نہیں ہیں، جس کا ثبوت اجمیر میں گزشتہ پانچ دنوں میں تین خواتین کا قتل ہے۔

بی جے پی مہیلا مورچہ کی سٹی صدر نے الزام لگایا کہ ضلعی پولیس جرائم روکنے اور مجرموں میں خوف و ڈر پیدا کرنے میں ناکام رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ اب تک پولیس نے تینون خواتین کے قتل کے ملزمین کو گرفتار نہیں کرپائی ہے۔ ایسی صورتحال میں شہر کی خواتین غیر محفوظ محسوس کررہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.