جے شری رام اور وندے ماترم کے نعرے لگاتے ہوئے بی جے پی کے کارکن کافی پرجوش نظر آئے، بی جے پی صدر شیوشنکر ہیڈا اور مقامی رکن اسمبلی واسودیو دیونانی کی قیادت میں یہ بائیک ریلی نکالی جارہی تھی۔
دفعہ تین سو ستر ہٹائے جانے کی حمایت میں اجمیرمیں مظاہرہ
ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں بی جے پی کے مقامی کارکنوں نے جموں و کشمیر کے خصوصی موقف دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم کرنے کی حمایت میں ترنگا ریلی منظم کی۔
دفعہ تین سو ستر ہٹائے جانے کی حمایت میں اجمیرمیں مظاہرہ
جے شری رام اور وندے ماترم کے نعرے لگاتے ہوئے بی جے پی کے کارکن کافی پرجوش نظر آئے، بی جے پی صدر شیوشنکر ہیڈا اور مقامی رکن اسمبلی واسودیو دیونانی کی قیادت میں یہ بائیک ریلی نکالی جارہی تھی۔
Intro:ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں بی جے پی کے ذریعے نکالی گئی بغیر اجازت بائیک ریلی کو پولیس نے بیچ راہ میں ہی روک دیا, توجہ ہے کی یہ ریلی جموں کشمیر سے مرکزی حکومت کے آرٹیکل دفعہ 370 اور 35 اے ہٹائے جانے کی خوشی میں کی جارہی تھی,
Body:جے شری رام اور وندے ماترم کے نعرے لگاتے ہندووادی تنظیموں کے کارکن اور پولیس سے جدوجہد کرتے اجمیر شہر بی جے پی یوا مورچہ کے لیڈران, یہ نظارہ ہے اجمیر شہر کا جہاں شہر بی جے پی صدر شیوشنکر ہیڈا اور مقامی ایم ایل اے واسودیو دیونانی کی اگوائی میں بائیک ریلی نکالی جارہی تھی,
بی جے پی نے ترنگا ریلی شہر کے کئی علاقوں میں نکالیں جب فوارہ سرکل پہنچی تو پولیس نے بیچ راہ میں ہی ریلی کو روک دیا, پولیس کے مطابق منتظمین سے جب بائیک ریلی کا اجازت نامہ طلب کیا تو وہ ناراض ہو گئے اور پولیس کے خلاف ہی نعرے بازی شروع کر دی, پولیس اور منتظمین کے درمیان تکرار پیدا ہوگی یہ ریلی جموں کشمیر سے مرکزی حکومت کے ذریعے آرٹیکل دفعہ 370 اور 35 اے ہٹائے جانے کی خوشی میں کی تھی, مگر کچھ بی جے پی کارکنوں کی غلط حرکتوں سے ناراض پولیس نے انہیں نیا بازار چوپڑ تک ہی ترنگا ریلی نکالنے کی اجازت دی,
بیان, شیوشنکر ہیڈا, صدر شہر بی جے پی اجمیرConclusion:واضح رہے کہ اس طرح کی ریلی یا پروگرام کے لیے ضلع انتظامیہ اور پولیس محکمے کا اجازت نامہ لیا جانا بہت ضروری ہوتا ہے, مگر اجمیر میں بی جے پی کی جانب سے نکالی گئی ریلی کا اجازت نامہ نہیں ہونے سے انہیں پولیس نے درمیانی راہ میں ہی روک دیا تھا,

Last Updated : Aug 10, 2019, 3:40 PM IST