بابا فرید کامزار پاکستان کے،پاک پتن، شریف میں واقع ہے، جو عقیدت مند وہاں نہیں پہنچ پاتے وہ اجمیرشریف جاکر اپنی حاضری دیتے ہیں۔
اس سلسلہ میں زائرین کی لمبی قطار حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں دیکھی گئی، اجمیر شریف جہاں ہر سال پانچ محرم کو 72 گھنٹے کیلئے بابا فرید گنج شکر کا چھلہ خاص عام زائرین کے لئے کھول دیا جاتا ہے, اس ضلع میں عقیدت مند شکر کا نذرانہ پیش کرتے ہیں, کہا جاتا ہے کہ بابا فرید کو شکر بہت پسند تھی اور یہی وجہ ہے کہ اللہ عزوجل نے انہیں غیب سے شکر کا تحفہ بھی عطا کیا۔ کم عمری میں ہی اللہ کو راضی کرنے والے بابا فرید کا نام تبھی سے بابا فرید گنج شکر سے مشہور ہوا۔ کہا جاتا ہے کہ بابا فرید کے چھلہ پر جو بھی حاضری دینے آتا ہے ان سبھی کی تمام بیماریاں دور ہوجاتی ہے۔
اجمیر شریف میں 72 گھنٹو ں کے لیے کھلا بابا فرید کا چھلہ سات محرم کو بند کر دیا جائے گا۔
بابا فرید گنج رحمۃ اللہ علیہ کا چھلہ - بابا فرید کو شکر بہت پسند تھی
ریاست راجستھان کےاجمیرشہرمیں حضرت بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کا عرس منایا جا رہا ہے، اس موقع پر حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں بابا فرید کا چھلہ بھی 72 گھنٹوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
بابا فرید کامزار پاکستان کے،پاک پتن، شریف میں واقع ہے، جو عقیدت مند وہاں نہیں پہنچ پاتے وہ اجمیرشریف جاکر اپنی حاضری دیتے ہیں۔
اس سلسلہ میں زائرین کی لمبی قطار حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں دیکھی گئی، اجمیر شریف جہاں ہر سال پانچ محرم کو 72 گھنٹے کیلئے بابا فرید گنج شکر کا چھلہ خاص عام زائرین کے لئے کھول دیا جاتا ہے, اس ضلع میں عقیدت مند شکر کا نذرانہ پیش کرتے ہیں, کہا جاتا ہے کہ بابا فرید کو شکر بہت پسند تھی اور یہی وجہ ہے کہ اللہ عزوجل نے انہیں غیب سے شکر کا تحفہ بھی عطا کیا۔ کم عمری میں ہی اللہ کو راضی کرنے والے بابا فرید کا نام تبھی سے بابا فرید گنج شکر سے مشہور ہوا۔ کہا جاتا ہے کہ بابا فرید کے چھلہ پر جو بھی حاضری دینے آتا ہے ان سبھی کی تمام بیماریاں دور ہوجاتی ہے۔
اجمیر شریف میں 72 گھنٹو ں کے لیے کھلا بابا فرید کا چھلہ سات محرم کو بند کر دیا جائے گا۔
بیان, سید معین الدین نورانی, خادم درگاہ شریف اجمیر ( کالی ٹوپی سفید کرتا)
بیان, سید قطب الدین سخی, خادم درگاہ شریف اجمیر ( کالی ٹوپی ہرا غم چھا)
Conclusion:حضرت خواجہ صاحب کے بحد عزیز بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کی کرامات جگ ظاہر ہے بابا کے چاہنے والے ہندوستان ہی نہیں بلکہ برصغیر میں بے شمار ہے, یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے پاک پتن شریف سے اجمیر شریف تک بابا فرید کے عرس کی دھوم مچی ہوئی ہے, اجمیر شریف میں چار محرم کو 72 گھنٹو کے لیے کھلا بابا فرید کا چلہ سات محرم کو بند کر دیا جائے گا