ETV Bharat / city

آرمی میجرجنرل ترون کمار اجمیر درگاہ کی زیارت کی

بھارتی سینا کے میجر جنرل ترون کمار اہلیہ کے ساتھ صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں زیارت کی مقصد سے پہنچے۔

درگاہ کے خادم سید ندیم چشتی اور میجر جنرل ترون کمار
author img

By

Published : Aug 31, 2019, 8:32 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:13 AM IST

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں بھارتی سینا کے میجر جنرل ترون کمار نے صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں حاضری دی جہاں انہوں نے اپنے خاندان کے ساتھ خواجہ صاحب کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر اور پھول پیش کر اظہار محبت پیش کیا۔

آرمی میجرجنرل ترون کمار اجمیر درگاہ کی زیارت کی

درگاہ کی زیارت کے دوران جنرل ترون کمار کی اہلیہ بھی موجود رہیں۔

اس درمیان اجمیر پولیس نے ان کی حفاظت کے پیش نظر پختہ انتظامات کر رکھے تھے۔

درگاہ کے صدردروازہ نظام پر خادم سید ندیم چشتی نے میجر جنرل ترون کمار کی آمد پر نہایت ہی گرم جوشی سے استقبال کیا اور خواجہ صاحب کی بارگاہ میں زیارت کرائی۔

ترون کمار نے خواجہ صاحب کی بارگاہ میں ملک کی سلامتی کے لیے خاص دعا مانگی ۔

درگاہ کے خادم سید ندیم چشتی نے ان سبھی کو دستاربندی سے نوازا اور دربار کا تبرک پیش کیا۔

Intro:بھارتی سینا کے میجر جنرل ترون کمار نے آج سوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں حاضری دی,Body: جہاں انہونے اپنے خاندان کے ساتھ خواجہ صاحب کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر اور پھول پیش کر اظہار محبت پیش کیا, درگاہ زیارت کے دوران جنرل ترون کمار کی اہلیہ بھی موجود رہیں, اس درمیان اجمیر پولیس نے ان کی حفاظت کی پختہ انتظامات کر رکھے تھے, درگاہ کے اہم دروازہ نظام گٹ پر خادم سید ندیم چشتی نے میجر جنرل ترون کمار کی اگوائی کر استخبل کیا اور خواجہ صاحب کی بارگاہ میں زیارت کرائی, ترون کمار نے میڈیا سے جہاں دوری بنائے رکھیں تو وہی خواجہ صاحب کی بارگاہ میں ملک کی سلامتی کے لیے خاص دعا مانگی, Conclusion:درگاہ کے خادم سید ندیم چشتی نے ان سبھی کو دستاربندی سے نوازا اور دربار کا تبرک پیش کیا,
Last Updated : Sep 29, 2019, 12:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.