ETV Bharat / city

آل انڈیا شیخ عباسی مہاسبھا نے راجستھان بورڈ کے کامیاب طلبہ کو اعزاز سے نوازا - اجمیر کی خبریں

بورڈ کے دسویں کلاس میں 97 فیصد نمبرات حاصل کرنے والی عرشی عباسی کا استقبال کیا گیا۔

All India Sheikh Abbasi
All India Sheikh Abbasi
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 12:29 PM IST

راجستان مادھیامک شکشا بورڈ کے امتحان میں مسلم طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لئے راجستھان کے اجمیر شریف میں آل انڈیا شیخ عباسی مہاسبھا نے اچھے نمبرات حاصل کر نے والے بچوں کا استقبال کیا ہے۔
بورڈ کے دسویں کلاس میں 97 فیصد نمبرات حاصل کرنے والی عباسی سماج کی عرشی عباسی کا استقبال کیا اور ان کے والدین کو مبارکباد دی۔

آل انڈیا شیخ عباسی مہاسبھا نے راجستھان بورڈ کے کامیاب طلبہ کو عزازیہ دیا

مہاسبھا کے ضلع صدر شکیل عباسی نے بتایا کی ان کی برادری میں اجمیر سے عرشی عباسی اول درجے پر آئی ہے جس کی بدولت آج قوم کا نام روشن ہوا ہے۔

گیارہ لاکھ 52 ہزار 201 امیدواروں نے امتحان دیا تھا، جس میں 9 لاکھ 29 ہزار 45 طلبہ امتحان میں کامیاب ہوئے۔ رواں برس10 وی بورڈ میں امتحان کا نتیجہ 80.63 فیصد رہا جو گزشتہ برس کے مقابلے ایک فیصد زیادہ ہے جس میں لڑکیوں کا 80.41 فیصد نتیجہ رہا تو لڑکوں کا 79.99 فیصد ہی رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.