ETV Bharat / city

Ajmer's Daughter Made Breast Cancer Vaccine: بریسٹ کینسر ویکسین بنانے والی ٹیم میں اجمیر کی بیٹی بھی شامل

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 12:58 PM IST

Updated : Dec 17, 2021, 1:13 PM IST

امریکہ میں بریسٹ کینسر جییسی لا علاج بیماری کی ویکسین Breast Cancer Vaccine in America تیار کی گئی ہے۔ ویکسین تیار کرنے والی ٹیم میں رجستھان کے بریلی شہر کے رہنے والے ڈاکٹر سنجیو جین کی بیٹی ڈاکٹر چھوی جین Dr. Choi Jain بھی شامل ہیں۔ اس کامیابی پر ان کا پورا کنبہ جشن منا رہا ہے۔

Ajmer's daughter in cancer vaccine development team

اجمیر: امریکہ میں بریسٹ کینسر جیسی لاعلاج بیماری کی ویکسین تیار Breast Cancer Vaccine Ready in America کی گئی ہے جس میں اجمیر کی بیٹی ڈاکٹر چھوی جین ویکسین بنانے والی ٹیم Ajmer's daughter in cancer Vaccine Development team میں شامل ہیں۔ جو پورے شہر کے لیے فخر کی بات ہے۔ ڈاکٹر چھوی جین Dr Choi Jain کے والدین اجمیر کے جے ایل این ہسپتال میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ڈاکٹر چھوی جین
چھوی کے والد ڈاکٹر سنجیو جین جے ایل این ہسپتال میں بچوں کے علاج کے ماہر ہیں اور والدہ نینا جین این ایس ٹھیسیا کی ماہر ڈاکٹر ہیں۔

چھوی جین نے تعلیمی آغاز صوفیہ اسکول اور میور اسکول سے تعلیم حاصل کی جس کے بعد اس نے پونے کے انسٹی ٹیوٹ آف بائیو انفارمیٹکس اینڈ بائیو ٹیکنالوجی Institute of Bioinformatics and Biotechnology سے ایم ٹیک کیا۔

پڑھائی کو جاری رکھتے ہوئے سوئس فیڈرل انسٹی ٹیوٹ آف سوئٹزرلینڈ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔جس کے بعد وہ کینسر کی آزمائشی ٹیم میں شامل ہوئی۔ لرنر انسٹی ٹیوٹ میں کام کرتے ہوئے ڈاکٹر تھامس برڈ اور ڈاکٹر ونسنٹ توہی کی تحقیق پر مبنی ویکسین میں شامل رہی، جین امریکن کینسر سوسائٹی کی خاتون ریسرچ ایمبیسیڈر بھی ہیں۔چھوی کی والدہ ڈاکٹر نینا بتاتی ہیں کہ چھوی پہلے انجینئر بننا چاہتی تھیں لیکن بعد میں ان کی بائیو میں دلچسپی بڑھی اور اس نے بائیو میں اپنے قدم آگے بڑھائے۔

اس کامیابی کے پیچھے ان کے والد ڈاکٹر سنجیو جین کا بہت بڑا ہاتھ ہے، بچپن سے ہی ہر شعبے میں سرگرم رہنے کی اس منفرد کامیابی کا نہ صرف ان کا خاندان جشن منا رہا ہے بلکہ پورا شہر اپنی بیٹی کی اس کامیابی پر فخر محسوس کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Dec 17, 2021, 1:13 PM IST

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.