ETV Bharat / city

Dargah Police Arrested Thieves: اجمیر پولیس نے درگاہ سے چوروں کو گرفتار کرلیا - Thieves Arrested at Dargah Shareef

راجستھان کے اجمیر پولیس Dargah Police Ajmer نے درگاہ میں چوری کی واردات کو انجام دینے والے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے، گرفتار پانچوں افراد کا تعلق مہاراشٹر کے مالیگاؤں سے بتایا گیا ہے۔

Dargah Police Ajmer
Dargah Police Ajmer
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 9:08 AM IST

Updated : Jan 3, 2022, 9:15 AM IST

اجمیر پولیس نے درگاہ میں زائرین کے موبائل چوری کرنے والے گروپ کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 5 چوروں کو کو گرفتار کرلیا Dargah Police Arrested Thieves at Dargah Shareef۔ ان کے قبضہ سے تقریباً 25 موبائیل فون برآمد کئے گئے۔

پولیس نے بتایا گیا کہ تمام گرفتار ملزمان کا تعلق مہاراشٹر میں ناسک کے مالیگاؤں سے ہے۔ مالیگاؤں کا یہ چور گروہ درگاہ علاقے میں آکر چوری کی واردات انجام دیتا تھا۔
گرفتار ملزمان میں 19 سالہ سید اقبال، 26 سالہ ہارون علی، 27 سالہ اظہار احمد، 33 سالہ محمّد امین اور 23 سالہ ندیم احمد شامل ہیں۔ ملزمان کی جانب سے گذشتہ کئی دنوں سے چوری کی وارداتوں کو انجام دیا جارہا تھا۔

مزید پڑھیں:

ویڈیو دیکھیے۔

غور طلب ہے کہ خواجہ غریب نواز کی درگاہ اجمیر شریف Dargah Ajmer Shareef میں ہر روز ہزاروں زائرین آتے ہیں۔ ایسے میں دیگر ریاستوں سے آئے ہوئے چور، زائرین کے پرس، موبائل و دیگر قیمتی چیزیں پر ہاتھ صاف کرتے ہیں۔

Last Updated : Jan 3, 2022, 9:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.