ETV Bharat / city

پنجاب کانگریس رہنما کی خواجہ کے دربار میں حاضری

پنجاب کانگریس پارٹی کے رہنما نوتیج سنگھ چیمہ نے اپنے اہل خانے کے ساتھ اجمیر شریف درگاہ پہنچے، اور خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر چادر پوشی کی، اور ملک کی تعمیر وترقی کے لیے دعائیں مانگی۔

نوتیج سنگھ، رہنما، پنجاب کانگریس پارٹی
نوتیج سنگھ، رہنما، پنجاب کانگریس پارٹی
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 11:49 PM IST

چیمہ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ملک کی موجودہ حالات پر گفتگو کی اور کہا کہ 'مودی حکومت کی سیاست سے ملک اب بلند ترین ترقی سے زمینی سطح پر پہنچ گیا ہے'۔

پنجاب کانگریس رہنما نے حسن چشتی کی مزار پر چادر پوشی کی

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی نفرت کی سیاست کرتی ہے اور آج ملک کے حالات 'این آر سی' اور 'سی اے اے' کو لے کر بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں'۔

انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کے زمانے میں دنیا بھر میں کمزور کساد بازاری میں بھی بھارت میں خوشحالی تھی آج مودی حکومت میں سارا بازار ختم ہوچکا ہے
اپنے قریبی رشتہ دار اور سخت حفاظتی انتظام کے درمیان چیمہ نے درگاہ زیارت کے بعد انجمن دفتر میں بھی جاکر خداموں سے ملاقات کی جہاں درگاہ کی جانب سے ان کی دستار بندی ہوئی اور تبرک نظر کیا گیا۔

Intro:پنجاب پارٹی کے لیڈر نوتیج سنگھ چیمہ اپنے خاندان کے ساتھ اجمیر شریف درگاہ پہنچے, جہاں انہوں نے عقیدت کی چادر پیش کر اپنے صوبہ کے ساتھ ملک کی ترقی کی دعا مانگی

Body:سلطان الہند کے دربار پہنچے پنجاب کانگریس لیڈر نوتیج سنگھ چیمہ نے حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں حاضری دی اور استانہ شریف میں قدم بوسی سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا,

بیان , نوتیج سنگھ چیمہ پنجاب کانگریس لیڈر

چیمہ نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے ملک کے حالات پر گفتگو کی اور کہا کی مودی حکومت کی سیاست سے ملک اب بلند ترین ترقی سے زمینی سطح پر پہنچ گیا ہے, اس کے علاوہ بی جے پی نفرت کی سیاست کرتی ہے اور آج ملک کے حالات این آر سی اور سی اے اے کو لے کر بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں,
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کے زمانے میں دنیا بھر میں کمزور کساد بازاری میں بھی بھارت میں خوشحالی تھی آج مودی حکومت میں سارا بازار ختم ہوچکا ہے

بیان نوتیج چیمہ پنجاب کانگریس لیڈر

Conclusion:اپنے قریبی رشتہ دار اور سخت حفاظتی انتظام کے درمیان چیمہ نے درگاہ زیارت کے بعد انجمن دفتر میں بھی جاکر خود داموں سے ملاقات کی جہاں درگاہ کی جانب سے ان کی دستار بندی ہوئی اور تبرک نظر کیا گیا,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.