ETV Bharat / city

Amin Kagzi Visited Ajmer Dargah: راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین امین کاغذی کی اجمیر درگاہ پر حاضری

author img

By

Published : Feb 18, 2022, 3:14 PM IST

راجستھان حج کمیٹی کا چیئرمین بننے کے بعد امین کاغذی نے اجمیر درگاہ پر حاضری دی اور مزار پر پھول پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا وزیر اعلی نے جو ذمہ داری دی ہے اسے پورا کروں گا Rajasthan Hajj Committee chairman Visited Dargah Shareef۔

Amin Kagzi visited Dargah Shareef
Amin Kagzi visited Dargah Shareef

اجمیر: راجستھان کے اجمیر میں موجود عالمی شہرت یافتہ اجمیر شریف درگاہ پر راجستھان حج کمیٹی کے نئے چیئرمین امین کاغذی نے حاضری اور مزار پر گل پوشی کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ راجستھان سے 2712 عازمین سفر حج پر بھیجا جائے گا۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس دوران مقامی کانگریس پارٹی کے نمائندے ان کے ساتھ موجود تھے۔

راجستھان حج کمیٹی کے چئیرمین امین کاغذی نے درگاہ پر چادر پوشی کے بعد کہا کہ جو عازمین سفر حج پر جائیں گے، ان کی ذمہ داری ریاست کے وزیر اعلی نے مجھے دی ہے۔ عازمین حج کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ وزیر اعلی کی ہدایت ہے کہ عازمین حج کو کسی طرح کی پریشانی نہ ہو۔

ابھی تک سعودی حکومت اور بھارت سرکار کی طرف سے کوئی گائیڈ لائین جاری نہیں کی گئی ہے۔

ہماری کوشش ہوگی کہ راجستھان سے جانے والے عازمین حج کو راجستھان سے سیدھے مکہ شریف بھیجائے، جس سے انہیں کسی طرح کی پریشانی نہ ہو Rajasthan Hajj Committee Chairman Amin Kagzi offered chador on Ajmer Dargah۔

مزید پڑھیں:

درگاہ کی زیارت کے بعد خادم سید محفوظ چشتی نے دستار بندی کی اور تبرک پیش کیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.