ETV Bharat / city

اجمیر: افغان سفیر کی خواجہ کے دربار میں حاضری

حکومت افغانستان کی جانب سے اجمیر درگاہ میں ان کے نمائندوں کی حاضری ہوتی رہتی ہے۔

ajmer
ajmer
author img

By

Published : Aug 2, 2021, 5:05 PM IST

افغانستان میں امن اور بھارت اور افغانستان کے درمیان خوشگوار تعلقات کے لیے درگاہ اجمیر شریف میں دعا کی گئی۔ بھارت میں افغان سفیر فرید ماموندزی، حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے دربار پہنچے اور دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات کے لیے دعا کی۔ ان کے ساتھ سفارت خانے کا وفد بھی موجود تھا۔ درگاہ کے خادم حاجی سید سلمان چشتی نے سب کو آستانہ شریف کی زیارت کروائی اور دستار بندی کرکے دربار کا تبرک پیش کیا۔

اجمیر: افغان سفیر کی خواجہ کے دربار میں حاضری
اس موقع پر چشتی خاندان نے سفارت خانے کے وفد کا خیر مقدم کیا اور سلمان چشتی نے فرید ماموندزی سے اجمیر اور افغان شہر ہرات کو سسٹر سٹی قرار دینے کی تجویز کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

قابل ذکر ہے کہ حکومت افغانستان کی جانب سے اجمیر درگاہ میں ان کے نمائندوں کی حاضری ہوتی رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کئی بار خادم سلمان چشتی بھی اجمیر سے افغانستان جا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.