ETV Bharat / city

'سی اے اے ملک کو توڑنے والا قانون ہے'

گجرات اسمبلی میں سی اے اے کی حمایت میں ایک بل منظور کر لیا گیا ہے۔ ریاست بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اس پر ویلفر پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر اکرام بیگ مرزا نے کہا کہ سی اے اے کے تعلق سے حمایتی بل لانے والی گجرات پہلی ریاست ہے۔

author img

By

Published : Jan 11, 2020, 9:51 PM IST

ویلفر پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر اکرام بیگ مرزا
ویلفر پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر اکرام بیگ مرزا

اکرا بیگ مرزا نے کہا کہ دوسری ریاستیں سی اے اے کے خلاف بل منظور کر رہی ہیں تو انہیں دکھانے کے لیے گجرات اسمبلی میں حمایتی بل لایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس قانون سے لوگوں میں تفریق پیدا ہو رہا ہے۔ یہ ملک کو توڑنے والا قانون ہے۔ یہ قانون آئین کے خلاف ہے۔

ویلفر پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر اکرام بیگ مرزا

اکرام بیگ مرزا نے گجرات میں نافذ کی گئی 144 کی دفعہ کے تعلق سے کہا کہ جب سے بی جے پی کی حکومت آئی ہے تب سے لوگ ناراضگی کا اظہار نہیں کر پا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ لوگ مظاہرے، احتجاج اور حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف کچھ بول نہ سکیں اس لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے اور گجرات میں ایسا اکثر ہوتا رہتا ہے۔

Intro:gj_ahd_01_walfer party of india caa_7205053 گجرات اسمبلی میو میں سی اے اے کی حمایت میں ایک بل منظور کر لیا گیا ہے. اور دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے اس پر ویلفر پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر اکرام بیگ مرزا جے کہا کہ سی اے اے کے تعلق سے حمایتی بل لانے والا گجرات پہلی ریاست ہے.

Body: انہوں نے کہا کہ دوسری ریاستیں سی اے اے کے خلاف بل منظور پر رہی تو انہیں دکھانے کے لیے اسمبلی میں حمایتی بل لایا گیا. انہوں نے کہا کہ اس قانون سے لوگوں میں تفریق پیدا ہو رہی ہے یہ ملک کو توڑنے والا قانون ہے. اور یہ قانون آئین کے خلاف ہے. بائٹ اکرام بیگ مرزا صدر ویلفیر پارٹی آف انڈیا گجرات

Conclusion: اکرام بیگ مرزا نے گجرات میں نافذ کی گئی 144 کی دفعہ کے تعلق سے کہا کہ جب سے بی جے کی حکومت آئی ہے تب سے لوگ ناراضگی کا اظہار نہ کر سکے. مظاہرے. احتجاج اور حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف کچھ نہ بول سکے اس لیے دفعہ 144 نافذ کی گیی ہے اور گجرات میں ایسا اکثر ہوتا رہتا ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.