ETV Bharat / city

Seaplane Services Will Be Resumed:احمدآباد میں سی پلین کی خدمات دوبارہ شروع کی جائے گی

31 اکتوبر2020سے احمدآباد کے سابرمتی ریورفرنٹ سے کیوڑیا اسٹیچو آف یونٹی تک شروع ہونے والی سی پلین سروس 10 اپریل 2021 تک خدمات انجام دی اس کے بعد سے اب تک سی پلین کی خدمات بند ہے لیکن اب دوبارہ اس سمندری طیارےSeaplane Services Will Be Resumed کی خدمات شروع ہونے کا امکان ہے۔

author img

By

Published : Mar 24, 2022, 10:58 PM IST

احمدآباد میں سی پلین کی خدمات دوبارہ شروع کی جائے گی

گجرات کے احمد آباد میں سی پلینSeaplane لوگوں کے لئے پرکشش مرکز بن گیا تھا۔ ایسے میں عوام کی جانب سے سی پلین کی خدماتSeaplane Services دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا، جس کے بعد گجرات حکومت نے سی پلین کی خدمات دوبارہ شروع کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے, جس کے تحت سی پلین کی خدمات شروع کرنے کے لیے گزشتہ دسمبر میں ٹینڈر جاری کیا گیا تھا اس کے ساتھ ساتھ تین نجی کمپنیوں میں ٹینڈر جمع کرائے ہیں.

تاہم سب سے کم قیمت والی کمپنی کو سی پلین کا ٹھیکہ دیا جائے گا یہ کمپنی تین سال تک خدمات انجام دیں گی کمپنی کو اسی پلین احمدآباد ریور فرنٹ سے کیوڑیا اسٹیچو آف یونٹی تک روزانہ دو چکر لگانے ہوں گے۔

واضح رہے کہ سنگل انجن والی سی پلین 9 سیٹر ہوگا اور سی پلین ہفتے میں 6 دن پرواز کرے گا اس کے علاوہ ٹکٹ کی قیمت گجرات حکومت کے کمپنی گجسیل طے کرے گی فی مسافر ٹکٹ کی 4 ہزار 999 روپےہوگا جبکہ دیگر کام بشمول اسٹاف کے ساتھ ساتھ ضروری دیکھ بھال بھی نجی کمپنی کو کرنی ہوگی اور کمپنی کو ٹکٹ کے تمام آمدنی گجسل کمپنی کو دینا ہوگا۔

مزید پڑھیں:مودی نے ملک کی پہلی سی پلین سروس کی شروعات کی

سی پلین چلانے کی ماہانہ لاگت 1.62 کروڑ روپے ہوگئی اور کمپنی کو کم از کم 80 گھنٹے تک آپریشن جاری رکھنا ہوگا روزانہ 4 پروازیں شروع کی جائیں گی۔ ایسے میں آئندہ جون تک سی پلین کی خدمات دوبارہ شروع کی جا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.