اسٹیچو آف یونٹی اور آس پاس کے دیگر سیاحوں کی توجہ سےاس علاقے میں بڑھتی سیاحوں کی آمد کےپیش نظر مقامی لوگوں کےلئے روزگار کے بڑھتے مواقع اور انہیں مختلف قسم کی مہارت کی تربیت دینےکےلئے اس مرکز کو قائم کیاجانا ہے۔اس میں مقامی نوجوانوں اور رضاکارگروپوں دونوں کو تربیت دی جائےگی۔
جی ایم آر وارالکشمی ،فاؤنڈیشن ،سردار سروور نرمدا کارپوریشن لیمیٹیڈ کے ساتھ مل کر تقریباً 15کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے اس مرکز کو قائم کرے گا۔