ETV Bharat / city

امت شاہ کے اسمبلی حلقے میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 11:57 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:25 AM IST

جلیان والا باغ کے بعد اب ملک کے کونے کونے میں سی اے اے کے خلاف نئے نئے شاہین باغ تعمیر ہوتے جا رہے ہیں۔ ایسے می‍ں وزیر داخلہ امت شاہ کے اسمبلی حلقے یعنی جوہا پورہ میں بھی ایک شاہین باغ تیار ہو چکا ہے۔ دراصل جوہا پورہ میں رہنے والے ڈاکٹر ہاشم علی پرنسپل کی ملازمت ترک کرکے 30 جنوری سے سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

امت شاہ کے اسمبلی حلقے میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
امت شاہ کے اسمبلی حلقے میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ڈاکٹر ہاشم علی گجرات میں موجود انجمن بی ایڈ کالج میں بطور پرنسپل 29 جنوری شام پانچ بجے استعفی دے کر 30 جنوری سے احمدآباد کے جوہا پورہ علاقے میں اپنے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ یہ امت شاہ کا اسمبلی حلقہ ہے ایسے میں امت شاہ کو یہاں آکر لوگوں کو سمجھانا چاہئے۔ انہیں این آر سی سی، سی اے اے کے تعلق سے لوگوں کے ڈر کو بھی دور کرنا چاہیے۔ وہ آکر ہمیں سمجھائیں کہ ہمیں اس سے کسی طرح کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب زندگی سے بڑھ کر ہمارے آئین کو بچانے کی ذمہ داری ہمارے سر پر ہے۔ اس کے لیے میں غیر معینہ مدت تک سی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ کرتا رہوں گا اور دھرنے پر بیٹھا رہوں گا۔

ڈاکٹر ہاشم علی کے حوصلے اور بلند کرنے کے لیئے احمدآباد کانگریس کی تمام مسلم خواتین کونسلر اور سماجی کارکنان دھرنے میں شامل ہوئیں اور ہاشم علی کے جذبے کو سلام کیا۔ ڈاکٹر ہاشم علی اپنے ہی گھر سے سی اے اے کے خلاف دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ ہم ان کی حمایت کرتے رہیں گے اور ان کے ساتھ مل کر سی اے اے کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔

سی اے اے کے خلاف چل رہے احتجاجی مظاہرہ کے دوران جوہاپورا کے لوگ وزیر داخلہ امت شاہ کو جوہاپورا میں بلانا چاہتے ہیں لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ ان کی آواز وزیر داخلہ تک کب پہنچتی ہے۔ کیا یہ لوگ وزیر داخلہ امت شاہ کو بلانے میں کامیاب ہو پاتے ہیں؟

Intro: gj_ahd_01_juhapura protest_spl pkg_7205053

جلیان والا باغ کے بعد اب ملک کے کونے کونے میں سی اے اے کے خلاف نئے نئے شاہین باغ تعمیر ہوتے جا رہے ہیں. ایسے می‍ں وزیرداخلہ امت شاہ کے اسمبلی حلقے یعنی جوہا پورہ میں بھی ایک شاہین باغ تیار ہو چکا ہے. دراصل کرو جہاں پورہ میں رہنے والے ڈاکٹر ہاشم علی اپنی پرنسپل کی ملازمت ترک کرکے 30 جنوری سے سی اے کے خلاف احتجاجی دھرنا شروع کر دیا ہے

Body: ڈاکٹر ہاشم علی گجرات میں موجود انجمن بی ایڈ کالج میں بطور پرنسپل کی عہدے سے 29 جنوری شام پانچ بجے استعفی دے کر 30 جنوری سےاحمدآباد کے جوہا پورہ علاقے میں اپنے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں ان کا یہ کہنا ہے کہ یہ امت شاہ کا اسمبلی حلقہ ہے ایسے میں امت شاہ کو یہاں آکر لوگوں کو سمجھانا چاہئے اور آین آر سی سی اے اے کے تعلق سے لوگوں کے ڈر کو بھی دور کرنا چاہیے وہ آکر ہمیں سمجھائے کہنا اسے سے ہمیں کسی طرح کا خطرہ نہیں ہے انہوں نے مزید کہا کہ اب زندگی سے بڑھ کر ہمارے آئین کو بچانے کی ذمہ داری ہمارے سر پر ہے اس کے لیے میں غیر معینہ مدت تک سی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے رہیں گے اور دھرنے پر بیٹھے رہیں گے
بائٹ 1
ڈاکٹر ہاشم علی
مظاہرین
ڈاکٹر ہاشم علی کے حوصلے اور بلند کرنے کے لیئے احمدآباد کانگریس کی تمام مسلم خواتین کونسلر اور سماجی کارکنان دھرنے میں شامل ہوئیں. اور ہاشم علی کے جذبے کو سلام کیا. اور کہاں کے جوہا پورا میں احتجاجی مظاہرہ کرنے کی منظوری نہیں دی جارہی ہے لیکن ڈاکٹر ہاشم علی نے اپنے ہی گھر سے یہ سی اے اے کی خلاف دھرنے پر بیٹھے کی شروعات کی ہے جو قابل تعریف ہے ہم ان کی حمایت کرتے رہیں گے اور ان کے ساتھ مل کر سی اے اے کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے
بائٹ 2
نفیسہ انصاری
مسلم کاؤنسلر
بائٹ 3
روشن وہرا
مسلم کاؤنسلر
بائٹ 3
سوہانہ منصوری
مسلم کاؤنسلر

Conclusion:gj_ahd_01_juhapura protest_spl pkg_7205053

سی اے کے خلاف چل رہے احتجاجی مظاہرہ کے دوران جوہاپورا کے لوگ وزی داخلہ امت شاہ کو جوہاپورا میں بلانا چاہتے ہیں لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ ان کی آواز وزیر داخلہ تک کب پہنچتی ہے
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:25 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.