ETV Bharat / city

وزیراعظم نریندرمودی 12 مارچ کو ڈانڈی مارچ میں شامل ہونگے

author img

By

Published : Mar 9, 2021, 7:57 PM IST

Updated : Mar 9, 2021, 8:14 PM IST

آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی 12 مارچ کو احمدآباد کا دورہ کریں گے اور احمدآباد کے سابرمتی آشرم سے 21 روزہ ڈانڈی مارچ کے پروگرام میں شامل ہو کر ڈانڈی مارچ کو سابرمتی آشرم سے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

وزیراعظم نریندرمودی 12 مارچ کو ڈانڈی مارچ میں شامل ہونگے
وزیراعظم نریندرمودی 12 مارچ کو ڈانڈی مارچ میں شامل ہونگے

دراصل 12 مارچ 1930 میں گاندھی جی کی قیادت میں احمدآباد کے سابر متی آشرم سے نوساری کے ڈانڈی علاقے تک ڈانڈی مارچ نکالا کیا گیا تھا اس مارچ کے ذریعے گاندھی جی نے نمک قانون توڑنے کی مہم چلائی تھی، یہ ڈانڈی مارچ 12 مارچ سے 6 اپریل 1930 تک جاری رہا تھا۔

ڈانڈی مارچ کی سالگرہ کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی ایک بار پھر سابرمتی آشرم سے ڈانڈی مارچ کا آغاز کرنے والے ہیں، جس میں بی جے پی کے زیرِ اقتدار ریاستوں کے وزیر اعلی اور مرکز 5 وزرا ڈانڈی مارچ میں شامل ہوں گے۔مزید پڑھیں: یوم خواتین کے موقع پر جے پور میں کل ہند خواتین مشاعرہ

اس موقع پر ڈانڈی مارچ کو عالمی شکل دینے کے لیے 1000 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک منصوبہ تیار کیا جارہا ہے اور پورے جوش و خروش کے ساتھ تیاریاں کی جارہی ہیں۔

Last Updated : Mar 9, 2021, 8:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.