ETV Bharat / city

احمد آباد: تین منزلہ کمپلکس زمین دوز، ایک ہلاک - گجرات میں احمد آباد شہر کے سردار نگر علاقے

کُبیر نگر اے وارڈ کے نزدیک پریم مارکٹ میں ایک شاپنگ کمپلکس زمین دوز ہوگیا۔

Ahmedabad
Ahmedabad
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 2:04 PM IST

گجرات میں احمد آباد شہر کے سردار نگر علاقے مین ایک تین منزلہ شاپنگ کمپلکس اچانک زمین دوز ہوجانے سے ایک شخص کی موت اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ کُبیر نگر اے وارڈ کے نزدیک پریم مارکٹ میں ایک شاپنگ کمپلکس صبح زمین دوز ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہیں فائر بریگیڈی کی ساتھ گاڑیوں کے ساتھ عملہ موقع پر پہنچ گیا۔

فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے ملبے میں دبے تین لوگوں کو باہر نکال کر اسپتال میں داخل کرایا جہاں علاج کے دوران ایک کی موت ہوگئی اور دیگر زخمیوں کا علاج کیا جارہا ہے۔

مرنے والے کی شناخت کُبیر نگر کے پریما بھائی چرن (23) کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.