ETV Bharat / city

گجرات سے جاپان کا سفر - گولڈ میڈل

گجرات کے داہود میں موجود مشہور کراٹے انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر نظام الدین مارشل آرٹ انسٹی ٹیوٹ میں سے بڑی تعداد میں گجرات سے بچوں نے کراٹے اور مارشل آرٹ سیکھا ہے۔

گجرات سے جاپان کا سفر
author img

By

Published : May 2, 2019, 11:52 PM IST

یہ انسٹی ٹیوٹ قومی سے بین الاقوامی پیمانے پر کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لیتی آئی ہے۔ اس بار ہونے والے اولمپک میں پہلی بار کراٹے کو بھی شامل کیا گیا ہے جو پورے ہندوستان کے کراٹے کوچس کے لئے خوش نصیبی کی بات ہے۔

ہمارے ملک میں کراٹے کو اہم مقام حاصل ہے اور بڑی تعداد میں لوگ کراٹے اور مارشل آرٹ سیکھ کر پوری دنیا میں اپنا نام روشن کررہے ہیں۔ ایسے میں داہود شہر میں موجود ڈاکٹر نظام الدین مارشل آرٹسٹ کے صدر چاہتے ہیں کہ انسٹی ٹیوٹ کے بچے اور ان کی بیٹی زوہا اس بار اولمپکس میں حصہ لیں اور گولڈ میڈل حاصل کرے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گجرات کے چھوٹے سے شہر میں رہنے والی زوہا نے جاپان جانے کا سپنا دیکھا ہے.

جس نے گزشتہ سال مارشل آرٹ اور کراٹے میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا اب وہ چاہتی ہے کہ اولمپک میں حصہ لیں اور اس میں بھی گولڈ میڈل حاصل کریں اس تعلق سے زوہا نے کہا کہ میں دو سال سے پریکٹس کررہی ہوں جس کے سبب مجھے احمدآباد میں ہوئے نوواں انٹرنیشنل چیمپئن شپ کپ 2018 میں گولڈ میڈل ملا اور اب بین الاقوامی مقابلے میں کھیلنا چاہتی ہوں ۔

گجرات سے جاپان کا سفر

انسٹیٹیوٹ گجرات کے صدر ڈاکٹر نظام الدین قاضی نے کہا کہ میرے لیے یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ میری بیٹی نے گولڈ میڈل حاصل کیا اور اب ہم چاہتے ہیں کہ میری انسٹیٹیوٹ کے ساتھ ہی ساتھ میری بچی بھی اولمپک میں حصہ لے کر جاپان میں اپنا ہنر دکھائیں۔

نظام الدین کا کہنا ہے کہ ہم پوری تیاری کر رہے ہیں لیکن اب تک اولمپک میں کوالیفائیڈ ہونے کے لیے کوئی حد بندی طے نہیں ہے۔

Intro:گجرات کے داہود میں موجود مشہور کراٹے انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر نظام الدین مارشل آرٹ انسٹیٹیوٹ میں سے بڑی تعداد میں پورے گجرات سے بچوں نے کراٹے اور مارشل آرٹ سیکھا ہے یہ اسٹی ٹیوٹ نیشنل سے لے کر انٹرنیشنل پیمانے پر کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لیتی آئی ہے اس بار ہونے والے اولمپک میں پہلی بار کراٹے کو بھی شامل کیا گیا ہے جو پورے ہندوستان کے کراٹے کوچس کے لئے بڑے خوش نصیبی کی بات ہے ہمارے ملک میں کراٹے کو اہم مقام حاصل ہے اور بڑی تعداد میں لوگ کراٹے اور مارشل آرٹ سیکھ کر پوری دنیا میں اپنا نام روشن کررہے ہیں ایسے میں داہود شہر میں موجود ڈاکٹر نظام الدین مارشل آرٹسٹ کے صدر چاہتے ہیں کہ انسٹی ٹیوٹ کے بچے اور ان کی بیٹی زوہا اس بار اولمپکس میں حصہ لے اور گولڈ میڈل حاصل کرے دلچسپ بات یہ ہے کہ گجرات کے چھوٹے سے شہر میں رہنے والی زوہا نے جاپان جانے کا سپنا دیکھا ہے وہ دس سال کی ایک بچی ہے۔ جس نے گزشتہ سال مارشل آرٹ اور کراٹے میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا اب وہ چاہتی ہے کہ اولمپک میں حصہ لیں اور اس میں بھی گولڈ میڈل حاصل کریں اس تعلق سے زوہا نے کہا کہ میں دو سال سے پریکٹس کررہی ہوں جس کے سبب مجھے احمدآباد میں ہوئے نوواں انٹرنیشنل چیمپئن شپ کپ 2018 میں گولڈ میڈل ملا اور اب نیشنل سے انٹرنیشنل میں کھیلنا چاہتی ہوں بائٹ 1 زوہا نظام الدین قاضی بیٹی نظام الدین قاضی وہی ڈاکٹر نظام الدین مارشل آرٹ انسٹیٹیوٹ گجرات کے صدر ڈاکٹر نظام الدین قاضی نے کہا کہ میرے لیے یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ میری بیٹی نے گولڈ میڈل حاصل کیا اور اب ہم چاہتے ہیں کہ میری انسٹیٹیوٹ کے ساتھ ہی ساتھ میری بچی بھی اولمپک میں حصہ لے کر جاپان میں اپنا ہنر دکھائیں جس کے لیے ہم پوری تیاری کر رہے ہیں لیکن اب تک اولمپک میں کوالیفائیڈ ہونے کے لیے کرائیٹیریا طے نہیں کیا گیا ہے ہم انتظار کر رہے ہیں اور جیسے ہی اس تعلق سے اعلان کیا جائے گا ویسے ہی ہم اس اولمپک میں حصہ لیں گے بائٹ 2 نظام الدین قاضی صدر ڈاکٹر نظام الدین مارشل آرٹ انسٹیٹیوٹ گجرات ایسے میں دیکھنا دلچسپ ہو گا کہ اس اولمپک میں کراٹے میں کس کی جیت ہوتی ہے اور کس کی ہوتی ہے ہار کیااور گجرات کی زوہا وہاں اپنا کراٹے کا جادو جاپان میں چلا پائے گی کہ نہیں

Body:GUJ_AHD_101_1MAY2019_DAHOD_SE_JAPAN_JANE_KA_KHWAB_PKG_ROSHANARA_7205053

Conclusion:GUJ_AHD_101_1MAY2019_DAHOD_SE_JAPAN_JANE_KA_KHWAB_PKG_ROSHANARA_7205053
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.