ETV Bharat / city

جمیعت علمائے ہند احمدآباد کی مسلمانوں سے اپیل - muslims are being appealed

جمیعت علمائے ہند احمدآباد کے سیکریٹری مولانا محبوب الرحمن قاسمی نے رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر مقدس ماہ میں گھر میں ہی رہ کر عبادات ومناجات کرنے کی مسلمانوں سے اپیل کی ہے

جمیعت علمائے ہند احمدآباد کی مسلمانوں سے اپیل

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 2:57 PM IST

ماہ رمضان کے تعلق سے جمعیت علمائے ہند احمدآباد کے سکریٹری قاری محبوب الرحمن قاسمی میں نے عوام سے خصوصی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک روزے اور صبر کا مہینہ ہے، اللہ کو راضی کرنے والے اس ماہ کی ہم سب قدر کریں، اس ماہ مبارک میں غریبوں، بے بسوں اور پڑوسیوں کا خیال رکھا جانا چاہیے، اور ان کی مدد کرنی چاہیے۔

جمیعت علمائے ہند احمدآباد کی مسلمانوں سے اپیل

تاہم ہم کرونا جیسی مہلک وبا سے بچاو کے لیے جاری کر دہ حکومت کی گائیڈ لائن پر مکمل عمل کریں دوریاں بنائے رکھیں، اپنے گھروں میں رہ کر ہی عبادت کریں، اور گھروں کو ہی مسجد بنائیں۔ نماز تراویح کا اہتما بھی گھر پر ہی کریں'۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا تھم گئی ہے اس لیے اللہ کو راضی کریں اور دعائیں کریں کہ دنیا سے اس وائرس کا خاتمہ ہو جائے۔

انہوں نے کورونا وائرس کے خطرات کے دوران بھی اپنے فرائض انجام دینے والے ڈاکٹروں اور پولیس اہلکاروں کو مبارکباد پیش کیا، اور کہا کہ اس لڑائی میں ہم متحد ہیں اور ہمیں اسے شکست دینا ہے، احتیاط اور سمجھداری کے ساتھ اس کورونا وائرس سے بچیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.