ETV Bharat / city

گجرات کے ساحل پر پاکستانی کشتی کے ساتھ 12 لوگ گرفتار - ای ٹی وی بھارت

گجرات کے ساحل سے انڈین کوسٹ گارڈ نے عملے کے بارہ ارکان کے ساتھ پاکستانی کشتی کو پکڑا ہے، جنہیں تحقیقات کے لیے اوکا منتقل کیا گیا ہے۔

The Indian Coast Guard nabbed a Pakistani boat with 12 crew members off the coast of Gujarat

author img

By

Published : Sep 16, 2021, 9:13 AM IST

دوارکا (گجرات): انڈین کوسٹ گارڈ (آئی سی جی) نے منگل کے روز ایک پاکستانی جہاز کشتی کو پکڑ لیا جو گجرات کے ساحل سے بھارتی علاقے میں داخل ہوگئی۔ آئی سی جی جہاز 'راجارتن' نے نگرانی کے مشن کے دوران پاکستانی کشتی 'اللہ پاواواکال' کو عملے کے 12 ارکان کے ساتھ پکڑا۔

https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/whatsapp-image-2021-09-15-at-192131-2_1509newsroom_1631721228_1104.jpeg
گجرات کے ساحل پر عملے کے ساتھ پاکستانی کشتی ضبط

آئی سی جی نے ایک بیان میں کہا کہ "کمانڈینٹ (جی جی) گورو شرما کی قیادت میں آئی سی جی جہاز خراب موسم کے باوجود جہاز کی بورڈنگ پارٹی کو کشتی میں سوار ہونے کا کام سونپا گیا، جس کے بعد پاکستانی کشتی کو پکڑا۔

مزید پڑھیں: دہلی فسادات کی چارج شیٹ پر سوال اٹھنے کے بعد پروسیکیوٹر تبدیل

کوسٹ گارڈ نے ماہی گیروں کو بچایا

آئی سی جی نے کہا کہ پکڑے گئے پاکستانی لوگوں سے مزید تحقیقات کے لیے گجرات کے اوکا منتقل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.