ETV Bharat / city

رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا افتتاح

اقتصادی بدحالی کو دور کرنے اور معیشت میں بہتری لانے کے مقصد سے رفاہ چیمبر آف کامرس انڈسٹری کا افتتاح آج گجرات میں کیا گیا۔

Inauguration of the Rifah Chamber of Commerce and Industry in gujrat
رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا افتتاح
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 2:01 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:27 AM IST

آج ملک اقتصادی بحران کے دور سے گزر رہا ہے اور ملک کی جی ڈی پی کافی سست ہوتی جا رہی ہے ایسے میں اقتصادی بحران کو کم کرنے اور معیشت میں بہتری کرنے کے مقصد سے رفاہ چیمبر آف کامرس انڈسٹری کا افتتاح گجرات میں کیا گیا جس پروگرام میں گجرات کے مسلم بزنس مینز نے کافی تعداد میں شرکت کی۔

رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا افتتاح

اس موقع پر پروگرام کے آرگنائزر صیوم خان نے بتایا کہ رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا گجرات میں افتتاح کرنے کے موقع پر بزنس سمٹ 2020 کا اہتمام کیا گیا ایسے میں خاص طور سے بزنس کا اسلامی طریقہ، بزنس کے طریقے پر بحث مباحثہ کیا گیا اور مسلم بزنس مینز کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

دراصل رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی شروعات مہاراشٹر سے ہوئی تھی اور پہلی مرتبہ گجرات میں یہ ادارے نے کام کرنے کی شروعات کی تاہم جو لوگ بزنس اور انڈسٹری سے جڑے ہوئے ہیں ان کا ایک ایسوسی ایشن رفاہ رہا ہے جو ملک کی 19ریاستوں میں کام کر رہا ہے.

اس سلسلے میں رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نیشنل جنرل سیکریٹری مرزا افضل بیگ نے کہا کہ ہندوستان کے ہر شہر میں یہ ادارے کو لانچ کرنے کا منصوبہ ہے اس لیے گجرات میں آج اس کی شروعات کی گئی آج تمام گجرات کے اعلی بزنس مینز اس کو مدعو کر سبھی کو ایک دوسرے سے جوڑنے کی کوشش کی گئی اور بزنس کے تعلق سے پریشانیاں اور چیلنجز کو سمجھنے کے لیے بات چیت بھی کی گئی تاہم بزنس کو کس طرح سے شروع کیا جا سکتا ہے اور مندی کے دور میں اپنا کاروبار کیسے کیا جائے اس پر روشنی ڈالی گئی۔

بزنس سمٹ 2020 کے موقع پر گجرات کے ٹاپ 15 مسلم بزنس کو رفاہ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا جسے حاصل کر ایوارڈ یافتہ بزنیس مینز نے خوشی کا اظہار کیا اور اپنی کامیابی کا سفر لوگوں کو شیئر کیا۔

Intro:gj_ahd_01_ rifah bussnes summit 2020_spl pkg_7205053

آج ملک اقتصادی مندی کے دور سے گزر رہا ہے اور ملک کی جی-ڈی-پی کافی ڈاؤن ہوتی جا رہی ہے ایسے میں اقتصادی مندی کو کم کرنے اور جھوٹی بھی اضافہ کرنے کے مقصد سے رفع چیمبر آف کامرس انڈسٹری کا افتتاح گجرات میں کیا گیا جس میں پورے گجرات کے مسلم بزنس مینز نے شرکت کی.

Body:

اس موقع پر پروگرام کے آرگنائزر ثیوم خان نے بتایا کہ رفع چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا گجرات میں افتتاح کرنے کے موقع پر بزنس سمٹ 2020 کا اہتمام کیا گیا ایسے میں خاص طور سے بزنس کا اسلامی طریقہ، بزنس کے طریقے پر بحث مباحثہ کیا گیا اور مسلم بزنس مینز کو ایوارڈ سے نوازا گیا
بائٹ1
ثیوم خان
آرگنائزر
دراصل رفع چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی شروعات مہاراشٹر سے ہوئی تھی اور پہلی مرتبہ گجرات میں یہ ادارے نے کام کرنے کی شروعات کی تاہم جو لوگ بزنس اور انڈسٹری سے جڑے ہوئے ہیں ان کا ایک ایسوسیشن رفع رہا ہے جو ملک کی 19ریاستوں میں کام کر رہا ہے. اس سلسلے میںرفع چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نیشنل جنرل سیکریٹری مرزا افضل بیگ نے کہا کہ ہندوستان کے ہر شہر میں یہ ادارے کو لانچ کرنے کا منصوبہ ہے اسلئے گجرات میں آج اس کی شروعات کی گئی آج تمام گجرات کے اعلی بزنس مینز اس کو مدعو کر سبھی کو ایک دوسرے سے جوڑنے کی کوشش کی گئی اور بزنس کے تعلق سے پریشانیاں اور چیلنجز کو سمجھنے کے لئے بات چیت بھی کی گئی تاہم بزنس کو کس طرح سے شروع کیا جا سکتا ہے اور مندی کے دور میں اپنا کاروبار کیسے کیا جائے اس پر روشنی ڈالی گئی

بائٹ2
مرزا افضل بیگ
نیشنل جنرل سیکرٹری
رفع چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

Conclusion:

بزنس سمٹ 2020 کے موقع پر گجرات کے ٹاپ 15 مسلم بزنس کو رفع کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا جسے حاصل کر ایوارڈ یافتہ بزنیس مینز نے خوشی کا اظہار کیا اور اپنی کامیابی کا سفر لوگوں کو شیئر کیا
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.