ETV Bharat / city

گجرات: تبلیغی افراد پر کڑٰی نظر - گجرات میں تبلیغی ارکان

ڈی جی پی گجرات شوانند جھا نے آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گجرات میں کل 1095 جماعتی ہیں۔

گجرات: تبلیغی افراد پر کڑٰی نظر
گجرات: تبلیغی افراد پر کڑٰی نظر
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 9:33 PM IST

ڈی جی پی گجرات شوانند جھا نے آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گجرات میں کل 1095 جماعتی ہیں۔

دہلی کے علاوہ ، جماعت کے لوگ مختلف مقامات پر مذہبی فروغ کے لئے گجرات آئے تھے۔انہوں نے کہا کہ بھروچ کے 4 کوروناپوزیٹو گجرات کے شہری نہیں ہیں۔ یہ 4 مریض تامل ناڈو سے ہیں۔ ان 4 مریضوں سمیت کل 12 افراد تامل ناڈو سے آئے تھے۔ جن میں سے 4 کی رپورٹ مثبت ہے اور بھی لوگ مشتبہ ہے۔ اور وہ مسلم مذہب کے فروغ کے لئے گجرات آئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ تامل ناڈو کے رہائشی 12 مارچ کو بھروچ آئے تھےبھروچ کے علاوہ یہ لوگ اور کہاں کہاں گھومے تھے اس پر تفتیش کی جاری ہے۔

یہ لوگ 12 مارچ کو بھروچ انکلیشور آئے، 24 مارچ کو انہیں ہوم کورنٹائن کردیا گیا تھا۔

اس موقع پر ڈی جی پر نے کہا کچھ لوگ کسی اہم چیز کا بہانہ بناکر باہر کر نکلتے ہیں، انھوں نے کہا کہ پولیس نے سافٹ ویئر کی بنیاد پر 15 کیسیز درج کیے ہیں انھوں نے کہاکہ پولیس گاڑیوں میں ویڈیو گرافی بھی شروع کی جائے گی۔

113 جرائم سوشل میڈیا مانیٹرنگ کی بنیاد پر درج کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.