ETV Bharat / city

کووڈ 19: چھ ماہ کی بچی کی تصاویر کے ذریعے پیغام - کووڈ 19

پوری دنیا کورونا وائرس کی مہلک وبا کی زد میں ہے۔ ایسے وقت میں ایک چھ ماہ کی بچی کی تصاویر نے لوگوں کو اپنے گھروں میں محفوظ رہنے، ماسک استعمال کرنے اور سینیٹائزر لگانے کا پیغام دیا ہے۔

gujarat
gujarat
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 8:01 PM IST

حکومت اور محکمہ صحت نے سوشل میڈیا، بینرز اور پوسٹرز کے ذریعہ لوگوں کو کورونا وائرس کی مہلک وبا سے بچانے کے لیے اپنے گھروں میں ہی رہنے کی اپیل کی ہے۔

اس دوران ریاست گجرات کے دھرم پور قصبے کے رہائشی کنال بھائی پانڈیا نے اپنی چھ ماہ کی بیٹی ہیتوی کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں اور لوگوں سے گھر میں ہی رہنے کی اپیل کی ہے۔

کووڈ 19: چھ ماہ کی بچی کی تصاویر کے ذریعے پیغام

ہیتوی کے والد ایک سرکاری ملازم ہیں جو دیہاتی محصول محکمہ کے عہدیدار اور سکریٹری کی حیثیت سے کام کرتے ہیں۔ انہوں نے اس وبائی مرض سے متعلق بیداری پیدا کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے اپنی بیٹی کی تصاویر کے ذریعے لوگوں تک ایک پیغام پہنچانے کی کوشش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.