ETV Bharat / city

گجرات: کورونا کے مریضوں کی تعداد 929 ہوگئی - گجرات

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کے 163 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرین کی تعداد 929 ہو گئی ہے۔

corona virus
corona virus
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 11:55 PM IST

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کے 163 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرین کی تعداد 929 ہو گئی ہے۔

جبکہ آج کورونا وائرس سے مزید تین افراد کی موت ہوگئی جس کے بعد ریاست میں اس مہلک وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 36 ہو گئی ہے۔

ریاست کے محکمہ صحت کی چیف سکریٹری جینتی روی نے بتایا کہ 'گزشتہ 24 گھنٹوں میں احمدآباد میں 95، سورت میں 37، آنند میں آٹھ، بڑودہ میں سات، راجکوٹ، بناس کانٹھا اور نرمدا میں چار چار، ارولی، گاندھی نگر، كھیڑا اور پنچ محل میں کورونا کے ایک ایک مریض ملے ہیں۔

ریاست میں انفیکشن کے 163 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 929 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس سے اب تک ریاست کے 33 میں سے 24 اضلاع متاثر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.