ETV Bharat / city

گجرات بجٹ 2021 - 2022 آج پیش کیا جائے گا

گجرات کے وزیر خزانہ اور نائب وزیر اعلی نتن پٹیل آج 9 ویں مرتبہ اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ اس سال کے بجٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس سال پہلی بار پیپر لیس بجٹ پیش کیا جائے گا۔

author img

By

Published : Mar 3, 2021, 12:08 PM IST

Gujarat Budget 2021-2022 will be presented today
گجرات بجٹ 2021 - 2022 آج پیش کیا جاے گا

گجرات بجٹ 2021 کی معلومات کو عوام تک آسانی سے دستیاب کرانے کے لیے حکومت نے ایک موبائل ایپلیکیشن بھی شروع کیا ہے جس کی مدد سے ملک کا کوئی بھی شہری آن لائن بجٹ دیکھ سکتا ہے۔

یہ موبائل ایپلیکیشن اینرائڈ صارفین کے لیے گوکل پلے اسٹور پر گجرات حکومت بجٹ کے نام سے دستیاب ہے۔ یہ ایپ جلد ہی ایپل پلے اسٹور آئی او ایس پر دستیاب ہوگا۔ گجرات کے شہری مختلف سرکاری، نیم سرکاری، نجی دفاتر، مختلف تنظیمیں اور حکومت کے مختلف محکمہ اب کہیں سے بھی اپنی انگلیوں پر حکومت کی جانب سے بجٹ میں رکھی گئی عوامی مفاداتی اسکیموں کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں گے۔

نتن پٹیل 9 ویں بار اس سال بجٹ پیش کریں گے۔ اس بجٹ اجلاس میں مطالبہ پر بحث کے لیے بارہ دن مختص کئے گئے ہیں، اس دوران سی اے جی کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.