ETV Bharat / city

گجرات: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ - گجرات میں کورونا متاثرین کی تداد مین اضافہ

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی رفتار میں دن بدن تیزی آتی جا رہی ہے۔ آئے دن کیسز میں اضافے کے سبب لوگوں کی پریشانی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

author img

By

Published : May 4, 2020, 2:51 PM IST

ملک کی دیگر ریاستوں مین متاثرین کی تعداد بتدریج کم ہورہی ہے، لیکن گجرات میں متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ
کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

اتوار کے روز گجرات میں کورونا وائرس کے 374 نئے کیسز درج ہوئے، جس سے ریاست میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 5 ہزار428 ہوگئی۔

دوسری طرف ریاست میں مزید آٹھ افراد کی کورونا سے موت ہوئی جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 290 ہوگئی۔

محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ریاست میں درج ہوئے نئے 374 کیسز میں سے 274 کیس احمد آباد سے آئے ہیں۔

اس سے احمد آباد میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3ہزار 817 ہوگئی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی احمد آباد میں کورونا وائرس کی وجہ سے 208 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

احمد آباد کے علاوہ وڈوڈرا سورت سے 25-25، مہیسانہ سے 21، مہی ساگر سے 10، بناس کانٹھا سے 7، گاندھی نگر-بوٹاڈ-دیوبھومی دوارکا سے 3-3 اور پاتن داہود -اراولی سے 1-1 کیسز درج ہوئے ہیں۔

جبکہ احمد آباد میں اب تک کے سب سے زیادہ مثبت معاملے دیکھنے میں آئے ہیں، سورت اور وڈوڈرا میں بھی کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

اب تک سورت میں 686، وڈوڈرا میں 350، آنند میں 74، گاندھی نگر میں 70، راجکوٹ میں 58، بھاونگر میں 53، پنچ مہال میں 38، بناسکانٹھا میں 36، مہیسانہ میں 32، بوٹاڈ میں 30، پاٹن میں 22 اور اروالی میں 20 کیسز درج ہوئے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.