ETV Bharat / city

گجرات میں کورونا وائرس کے معاملوں میں مسلسل گراوٹ

گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل گراوٹ درج کی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔

author img

By

Published : Feb 2, 2021, 10:18 AM IST

Continued decline in corona virus cases in Gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کے معاملوں میں مسلسل گراوٹ

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4388 پر پہنچ گئی ہے۔

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، تو وہیں 24 گھنٹوں میں 298 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 254109 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 406 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 30 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 3311 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں احمدآباد میں 63، سورت میں 35، وڈودرا میں 65، گاندھی نگر میں 6، بھاونگر میں 0، بناس کانٹھا میں 1، راجکوٹ میں 32، سریندر نگر میں 0، پاٹن میں 0، امریلی میں 7، جام نگر میں 3، مہسانہ میں 0، کچھ میں 2 نئے معاملے کورونا وائرس کے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.