ETV Bharat / city

شہریت قانون کی حمایت میں ریلی پر کانگریس کا ردعمل

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 4:47 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی نے ریاست گجرات میں شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی جے پی کے اس قدم پر کانگریس نے شدید نکتہ چینی کی ہے۔

بی جے پی کی شہریت قانون کی حمایت میں ریلی
بی جے پی کی شہریت قانون کی حمایت میں ریلی

ملک بھر میں جس طرح سے شہریت قانون کی مخالفت جاری ہے اس کے پیش نظر گجرات بی جے پی نے ریاست بھر میں شہریت ترمیمی قانون کے تئیں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کی مہم شروع کی ہے۔ بی جے پی نے لوگوں کو سی اے اے کے تعلق سے تفصیلات فراہم کرانے کے لیے ریلی نکانا شروع کیا ہے۔ بی جے پی کے اس قدم پر سیاست شروع ہو گئی ہے۔ گجرات کانگریس کمیٹی نے بی جے پی کے اس قدم کو آر ایس ایس کی سازش بتایا ہے۔

بی جے پی کی شہریت قانون کی حمایت میں ریلی

اس تعلق سے گجرات کانگریس کمیٹی ترجمان ڈاکٹر منیش دوشی نے کہا کہ بی جے پی جو بولتی ہے اس سے الٹا کرتی ہے ملک میں سیاست کرنے والی بی جے پی اب شہریت ترمیمی بل کو نافذ کرنا چاہتی ہے۔ بی جے پی حکومت شہریت قانون لا کر پر پہلے آئین پر حملہ کیا اور اب آئین کو بچانے کی بات کر رہی ہے۔ یہ مودی اور آر ایس ایس کی سوچی سمجھی سازش ہے۔ ایسے میں اب ملک کی عوام جان چکی ہے کہ یہ دوگلاپن نہیں چلے گا، اس ملک میں ترنگا چلے گا۔

واضح رہے کہ بی جے پی نے شہریت ترمیم قانون کی حمایت میں ریلی نکال کر لوگوں کو یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ اس قانون سے کون فائدہ اٹھا سکے گا؟ کسے نقصان ہوگا؟ اور اس سے ملک کے عوام کیا فائدہ ہوگا؟

Intro:gj_ahd_01_congress manish doshi_pkg_7205053

مرکزی حکومت کے شہریت بل کی جس طرح سے مخالفت جاری ہے اس کے پیش نظر گجرات بی جے پی نے ایک مخصوص فیصلہ لیا ہے جس کے تحت ریاست کے تمام وزراء اور تمام عہدیداروں نے آج سےگجرات کے مختلف علاقوں میں شہرت میں بل کی حمایت میں ریلی نکالنا شروع کر دی ہے جس پر سیاست بھی شروع ہوچکی ہے َ اور گجرات کانگریس کمیٹی اس سی اےاے کو آر ایس ایس اور بی جے پی کی سوچی سمجھی شازش قرار دے رہی ہے

Body:

اس تعلق سے گجرات کانگریس کمیٹی ترجمان ڈاکٹر منیش دوشی بی جے پی پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ بی جے پی بولتی ہے اس سے الٹا کرتی ہے ملک میں سیاست کرنے والی بی جے پی اب شہریت ترمیمی بل کو نافذ کرنا چاہتی ہے بی جے پی حکومت شہریت بل لا کر پر پہلے آئین پر حملہ کیا اوراب آئین کو بچانے کی بات کر رہی ہے یہ مودی جی، بی جے پی اور آر ایس ایس کی سوچی سمجھی سازش ہےایسے میں اب ملک کی عوام جان چکی ہے کہ یہ دوگلاپن نہیں چلے گا لہذا اس ملک میں ترنگا چلے گا

بائٹ
ڈاکٹر منیش دوشی
ترجمان
گجرات کانگریس کمیٹی

Conclusion:

واضح رہے کہ بی جے پی شہریت ترمیم بل حمایت ریلی کے ذریعے شہریت بل سے کون فائدہ اٹھا سکے گا؟ کسے نقصان ہوگا.؟اور اس سے ملک کے عوام کیا فائدہ ہوگا؟ اس بارے میں معلومات فراہم کی جا رہی ہے ایسے میں دیکھنا دلچسپ ہو گا کہ سی اے اے کی فضا آگے کیا رنگ روپ لیتی ہے.

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.