ETV Bharat / city

گجرات میں 1327 کورونا کیسز کی تصدیق - گجرات میں کورونا کیسز

عالمی وبا کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں گجرات میں کورونا وائرس کے 1327 نئے معاملوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3412 ہوگئی ہے

author img

By

Published : Oct 6, 2020, 9:28 AM IST

ریاست گجرات میں کورونا وائرس سے حالات بے قابو ہوتے جا رہا ہے کیونکہ گجرات میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

گجرات میں 1327 کورونا کیسز کی تصدیق
گجرات میں 1327 کورونا کیسز کی تصدیق

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3500 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3412 ہوگئی ہے۔

وہیں دوسری جانب گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران گجرات کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1327 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے

واضح رہے کہ گجرات میں اب تک کل 144027 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 123770 ہوگئی ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1405 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 16745 معاملے ایکٹیو کیسز ہیں ان میں سے 94 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ 16651 افراد کی حالت مستحکم ہے، وہیں گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 4702776 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3500 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سور ت میں 172 احمدآباد میں 165 وڈودرا میں 81 گاندھی نگر میں 16 بھاؤنگر میں 27 بناس کانٹھا میں 34 راج کوٹ میں 110 سریندر نگر میں 19 پاٹن میں 48 امریلی میں 30 جام نگر میں 64 اور مہسانہ میں 43 اور کَچھ میں 27 معاملے درج ہوئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3412 ہوگئی ہے
گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3412 ہوگئی ہے

واضح رہے کہ صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے پیر کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر76737 افراد شفایاب ہوئے تھے جس سے ملک میں صحت مند ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 5586703 ہوگئی تھی۔

اسی عرصے کے دوران 74442 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 6623815 تک پہنچ تھی۔

عالمی وبا کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں گجرات میں کورونا وائرس کے 1327 نئے معاملوں کی تصدیق کی گئی ہے

خیال رہے کہ اس سے قبل اتوار کے روز کورونا کے 82259 مریض صحت مند ہوئے تھے، جبکہ 75829 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ ملک میں ایکٹیو کیسز کی شرح 14.11 فیصد، تاہم شفایابی کی شرح 84.34 فیصد ہے، جبکہ اموات کی شرح 1.55 فیصد بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.