ETV Bharat / city

سابرمتی ریور فرنٹ پر آبی ہوائی اڈے کے لئے زمین الاٹ - مرکزی شہری ہوابازی

سابرمتی ندی میں آبی ہوائی اڈا بنانے کے سلسلے میں 4047 مربع مٹر زمین کے الاٹمنٹ کا کام پورا کرلیا گیا ہے۔

Allotted land for water airport on Sabarmati Riverfront
سابرمتی ریور فرنٹ پر آبی ہوائی اڈے کے لئے زمین الاٹ
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 6:34 PM IST

گجرات کے احمدآباد میں واقع سابرمتی ریور فرنٹ سے نرمدا ضلع میں کیوڑیا میں واقع دنیا کے سب سے اونچے مجسمے 'اسٹیچو آف یونیٹی' کے لئے شروع ہونے والی سی پلان سروس کے پیش نظر مقامی میونسپل کارپوریشنز نے یہاں سابرمتی ندی میں آبی ہوائی اڈا بنانے کے سلسلے میں 4047 مربع مٹر زمین کے الاٹمنٹ کا کام پورا کرلیا۔

میونسپل کارپوریشن کے ذرائع نے بتایا کہ یہ زمین امبیڈکر پل کے شمال کی طرف پالڈی سروے علاقے میں ہے۔ اسے رسمی طور پر مرکزی شہری ہوابازی کی وزارت کو سونپا جائےگا۔

اس میں کنکریٹ کا بنا پلیٹ فارم لگایا جائےگا۔ وزیراعظم مودی کے پسندیدہ اس سی پلان کی شروعات نجی شعبہ کی فضائی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی اسپائس جیٹ کرے گی۔

اس کے آئندہ 31 اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش کے موقع پر شروع ہونے کا امکان ہے۔ مودی کے ہی اس کا افتتاح کرنے کا پورا امکان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.