ETV Bharat / city

کورونا کے سبب احتجاج بند کرنے کا فیصلہ - کورونا کے سبب احتجاج بند کرنے کا فیصلہ

احمدآباد کے اجیت میل میں شاہین باغ کی طرز پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گزشتہ دو ماہ سے جاری خواتین کا احتجاج کورونا وائرس کے سبب آج سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ajit mill women protest closed due to Corona virus in ahamdabad
کورونا کے سبب احتجاج بند کرنے کا فیصلہ
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 6:48 PM IST

ریاست گجرات کے احمدآباد کے اجیت میل میں شاہین باغ کی طرز پر جاری سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کو کورونا وائرس کے سبب آج سے بند کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے

احمدآباد اجیت شاہین باغ کے مظاہرین کلیم صدیقی نے بتایا کہ ملک میں تیزی سے پھیل رہے کورونا وائرس کی وجہ سے گجرات حکومت نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اسکول، کالج اور مال وغیرہ کو بند کر دیا ہے۔

ajit mill women protest closed due to Corona virus in ahamdabad
احمدآباد کے اجیت میل میں شاہین باغ کی طرز پرجاری خواتین کا احتجاج کورونا وائرس کے سبب آج سے بند

ایسے حالات میں احمدآباد کے شاہین باغ کہے جانے والا اجیت میل احتجاج کو دو دن سے خواتین کے لیے بند کر دیا گیا تھا لیکن آج احمد آباد میں پانچ کورونا وائرس کے مثبت کیس درج ہونے کے بعد سے اس احتجاجی مظاہرے کو مردوں کے لیے بھی بند کر دیا گیا ہے تاکہ یہاں سے کو مظاہرین کورونا سے متاثر نہ ہوسکے۔

انھوں نے مزید کہا کہ سنیچر کے روز سنویدھان فلم کی اسکریننگ اس شاہین باغ میں ہونے والی تھی لیکن اس پر بھی روک لگا دی گئی ہے اور اجیت میل شاہین باغ میں 15 دنوں تک سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف چل رہے احتجاجی مظاہرے پر بھی روک لگا دی گئی ہیں تاہم اب اس کی مخالفت گھر گھر اسٹیکر اور بینر لگا کر کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.