ETV Bharat / city

راجکوٹ میں خاتون کی خودکشی - عثمان بھائی گجن کی اہلیہ شہنازبین

گجرات کے راجکوٹ کے تھورانا علاقے میں ایک خاتون نے اپنے ہی گھر میں مبینہ طور پر آگ لگا کر خودکشی کرلی۔

author img

By

Published : Sep 30, 2020, 2:32 PM IST

پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز دودھ ساگر روڈ پر ماجوٹھی نگر کے رہنے والے عثمان بھائی گجن کی اہلیہ شہنازبین (45) نے کسی وجہ سے مٹی کا تیل چھڑک کر خود کو آگ لگا لی۔

اسے نازک حالت میں سرکاری اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں منگل کے روز علاج کے دوران خاتون کی موت ہو گئی۔

اس سلسلے میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.