ETV Bharat / city

گجرات میں کورونا کے 1136 نئے کیسز - 1136 new cases of Corona virus

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی ضمن میں گجرات میں اس وبا متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔

گجرات میں کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے

author img

By

Published : Oct 23, 2020, 10:52 AM IST

ریاست گجرات میں کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں اس کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والے معاملے بھی کم ہو رہے ہیں، تاہم ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3600 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3670 ہوگئی ہے ۔

گجرات میں کورونا کے 1136 نئے کیسز
گجرات میں کورونا کے 1136 نئے کیسز

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سات افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1136 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 164121 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 146308 ہوگئی ہے تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1201 افراد کو ہسپتال سے چارج کیا گیا ہے۔

گجرات میں کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے
گجرات میں کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 14143 معاملے ایکٹیو ہیں ان میں سے 72 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 14071 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

واضح رہے کہ گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 5532522 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

گجرات کے محکمہ صحت مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سور ت میں 167 احمدآباد میں 163 وڈودرا میں 79 گاندھی نگر میں 20 بھاونگر میں چار بناس کانٹھا میں 17 راجکوٹ میں 71 سریندر نگر میں 26 پاٹن میں 27 امریلی میں 25 جام نگر میں 40، مہسانہ میں تاہم 47 کَچھ 22 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.