ETV Bharat / city

کورونا وائرس متاثرہ ممالک سے بھارتی شہریوں کو واپس لانے کے لیے حکومت سنجیدہ

وزارت خارجہ نے بتایا کہ وہ كورونا وائرس کے پیش نظر ایران میں پھنسے ہوئے بھارتی شہریوں کی واپسی کے لیے کوشاں ہے۔

Arrangements being made to facilitate return of stranded Indians from Iran: MEA
آگرہ کے پانچ ستارہ ہوٹلز نے غیر ملکیوں کے بکنگز رد کیے
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 12:36 PM IST

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ ابھی تک ایران میں کوئی بھارتی اس وائرس سے متاثر نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس بھی ملک میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے وہاں بھارتی سفارت خانوں میں کام جاری ہے۔

آسام ایئرپورٹ

ان اطلاعات کے بارے میں جب یہ پوچھا گیا کہ بھارت میں 495 ایرانی سیاحوں کا انکشاف نہیں کیا جا سکا ہے تو کمار نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ کو ایرانی سفارتخانے سے اس کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

ویڈیو

وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی مرالیدارھن نے کہا کہ ہمیں ایرانی حکام سے اچھے تعاون کی ضرورت ہے تاکہ بھارتی شہریوں کو ان پروازوں کو وطن واپس لے جانے میں سے قبل اسکریننگ کا ایک مناسب عمل مرتب کیا جاسکے۔

ویڈیو

وزراء کا ایک گروپ ہے ، باقاعدہ اجلاس منعقد ہو رہے ہیں ، وزارت خارجہ اور وزارت صحت دونوں اس میں شامل ہیں۔ دنیا بھر میں ہمارے سفارت خانہ کام کر رہے ہیں جہاں آپ کے پاس خاص تعداد میں کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.