ETV Bharat / city

بجنور: دو کسانوں پر جانور کا حملہ - animal attack

دونوں کسانوں کو ایمبولنس سے سرکاری اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ہے جن کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

دونوں کسانوں
دونوں کسانوں
author img

By

Published : Mar 29, 2020, 8:51 PM IST

اتر پردیش کے ضلع بجنور میں کھیت کی رکھوالی کرنے کے دوران دو کسانوں پر اچانک جنگل سے نکلے جانور نے حملہ کردیا ہے۔

بجنور میں دو کسانوں پر جانور نے کیا حملہ

دونوں کسانوں کو سرکاری اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ہے۔

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نجیب آباد کے سمیع پور میں آج صبح دو کسان گنگارام و منوہر اپنے کھیت کی رکھوالی کر رہے تھے کہ اسی دوران اچانک خطرناک جنگلی جانور چیتے نے دونوں پر حملہ کر دیا۔

دونوں کسانوں نے کچھ دیر تک چیتے کے ساتھ مقابلہ بھی کیا۔ زخمی کسان نے کہا کہ اگر چیتے کے ساتھ مقابلہ نہ کرتے تو جان بھی جا سکتی تھی۔

دونوں کسانوں کو ایمبولنس سے سرکاری اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ہے جن کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ دونوں کے ہاتھ زخمی ہوئے ہیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.