ETV Bharat / city

وزیر نہیں بنائے جانے پر رکن اسمبلی رو پڑے

تلنگانہ کے سابق وزیر جنگلات جوگو رامننا اپنے آبائی وطن عادل آباد پہنچے جہاں انکے حامیوں نے انکا شاندار پر استقبال کیا۔

وزیر نہیں بنائے جانے پر رکن اسمبلی رو دیے
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 10:23 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:43 AM IST

مذکور ٹی آر ایس رہنما پچھلے دو دنوں سے ہسپتال میں شریک تھے، ان کا بلڈ پریشر بڑھ گیا تھا۔
مذکورہ رہنما کی صحت کی خرابی کی وجہ تلنگانہ کابینہ میں انکی عدم شمولیت ہے، اس ضمن میں انھوں نے کہا کہ جب یہ اطلاع موصول ہوئی کہ کابینہ کی توسیع میں انکا نام شامل نہیں ہے تب سے ان کی صحت بگڑ گئی اور وہ ہسپتال میں شریک ہوگئے، ڈاکٹرس نے انھیں آرام کا مشورہ دیا۔
اس موقع پر جوگورامننا کے حامیوں میں سے ایک شخص نے خود پر کیروسین ڈالکر آگ لگانے کی کوشش کی جس پر پولیس اور دیگر افراد نے پانی ڈال کر اس کا تحفظ کیا ۔
اس موقع پر وہ جذباتی ہوگئے اور ناراضگی جتاتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ سے ٹی آر ایس پارٹی کے لیے کام کرتے آئے ہیں،تاہم وزارت کے نہیں ملنے پر انھیں تکلیف ہوئی ہے۔
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ وزیر اعلی کے سی آر انکے رہنما ہیں اور وہ انکے ساتھ ہی رہیں گے۔

Intro:Body:

fks

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.