ETV Bharat / business

Child Labour: بچہ مزدوری کے خلاف ایک ساتھ آنا ہوگا، ریاستی وزیر حسن مشرف - Child Labour

مہاراشٹر کے دیہی ترقی کے وزیر حسن مشرف نے کہا کہ اگر 14 برس سے کم عمر کا کوئی بھی بچہ کہیں بھی کام کرتے ہوئے ملے تو لوگوں کو نزدیکی لیبر کمشنر کے دفتر یا ہیلپ لائن نمبر 1098 پر مطلع کرنا چاہیے، تاکہ حکومت ایسے بچوں کو بنیادی تعلیم سے جوڑ جا سکے۔'

maharashtra minister appeal, must come together against Child labour
بچہ مزدورروایت کے خلاف ایک ساتھ آنا ہوگا: مشرف
author img

By

Published : Jun 11, 2022, 11:00 PM IST

کولہاپور: مہاراشٹر کے دیہی ترقی کے وزیر حسن مشرف نے ہفتے کو بچہ مزدوری کی بین الاقوامی دن کے موقع پر World Day Against Child Labour 2022 ریاست کے لوگوں سے بال مزدوری روایت کو ختم کرنے کے لیے متحد ہونے کی اپیل کی۔

مشرف نے کہا کہ اگر 14 برس سے کم عمر کا کوئی بھی بچہ کہیں بھی کام کرتے ہوئے ملے تو لوگوں کو نزدیکی لیبر کمشنر کے دفتر یا ہیلپ لائن نمبر 1098 پر مطلع کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہاکہ ہمارے آئین نے 14 برس سے کم عمر کے سبھی بچوں کو تعلیم کا حق دیا ہے اور ریاستی حکومت مفت تعلیم دے رہی ہے، لیکن کچھ بدمعاشوں نے ان بچوں کا استحصال کرنے کی کوشش کی اور اپنے مفاد کے لیے مزدوری کرارہے ہیں۔ لوگوں کو اس طرح کی برائیوں کے خلاف ایک ساتھ آنا چاہیے۔ ایسی معلومات دینے میں ریاستی حکومت کا تعاون کریں اور حکومت ایسے بچوں کو بنیادی تعلیم میں لانے کی کوشش کرےگی۔'

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.