ETV Bharat / business

Stock market : اسٹاک مارکیٹ کا آغاز سبز نشان سے ہوا - اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ درج

مڈ کیپ اور اسمال کیپ نے بھی سبز نشانات کے ساتھ اوپن اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ درج کیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ 228.52 پوائنٹس بڑھ کر 21873.65 پوائنٹس اور اسمال کیپ 276.85 پوائنٹس کے ساتھ 25,272.36 پوائنٹس پر کھلا۔ Share market updates

author img

By

Published : May 13, 2022, 1:08 PM IST

ممبئی: اسٹاک مارکیٹ نے ہفتے کے آخری کاروباری دن جمعہ کو اضافے کے ساتھ کاروبار شروع کیا۔ جہاں بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 635.43 پوائنٹس بڑھ کر 53,565.74 پوائنٹس پر کھلا، نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 169 پوائنٹس بڑھ کر 16,021.10 پوائنٹس پر آگیا۔ مڈ کیپ اور اسمال کیپ نے بھی سبز نشانات کے ساتھ اوپن اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ درج کیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ 228.52 پوائنٹس بڑھ کر 21873.65 پوائنٹس اور اسمال کیپ 276.85 پوائنٹس کے ساتھ 25,272.36 پوائنٹس پر کھلا۔ The stock market started on the green mark

بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس جمعرات کو 1158.08 پوائنٹس گر گیا تھا اور تقریباً نو ہفتوں کی کم ترین سطح پر 53 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 52930.31 پوائنٹس پر آ گیا تھا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 359.10 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 16 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 15808 پوائنٹس پر بند ہوا۔ Stock market

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.