ETV Bharat / business

Stock market شیئر بازار میں گراوٹ کا سلسلہ ختم، سنسیکس اور نفٹی نصف فیصد تک اضافہ

author img

By

Published : Sep 19, 2022, 8:46 PM IST

بی ایس ای کے دس گروپ خریداری کی بدولت مضبوط رہے جبکہ بقیہ 9 گروپ سرخ نشان پر رہے۔ اس عرصے کے دوران انرجی 0.33، ایف ایم سی جی 0.98، فنانشل سروسز 0.58، آئی ٹی 0.30، آٹو 0.78، بینکنگ 0.34، آئل اینڈ گیس 0.35 اور ٹیک گروپ میں 0.43 فیصد کا اضافہ ہوا۔ دوسری جانب ٹیلی کام 1.13، یوٹیلٹیز 0.58، کیپٹل گڈز 0.71، میٹلز 1.25، پاور 0.52 اور ریئلٹی گروپ میں 0.99 فیصد گراوٹ درج ہوئی۔Stock Market Ends Lower

شیئر بازار
شیئر بازار

ممبئی،عالمی منڈیوں میں کمزور رجحان کے باوجود مقامی سطح پر توانائی، ایف ایم سی جی، مالیاتی خدمات اور آٹو سمیت دس زمروں میں خریداری کی وجہ سے سینسکس اور نفٹی میں آج گزشتہ تین دنوں کی گراوٹ کو روکتے ہوئے نصف فیصد سے زیادہ کا اضافہ درج کیا گیا۔Stock Market Ends Lower

بی ایس ای کا 30 حصص کا انڈیکس سنسیکس 300.44 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 59141.23 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 91.40 پوائنٹس بڑھ کر 17622.25 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ تاہم، بی ایس ای کی درمیانی درجے اور چھوٹی کمپنیوں میں فروخت کا دباؤ رہا ، جس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.16 فیصد گر کر 25,517.81 پوائنٹس پر اور اسمال کیپ 0.17 فیصد گر کر 29,149.78 پوائنٹس پر آ گیا۔ اس عرصے کے دوران بی ایس ای میں کل 3749 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، جن میں سے 1715 میں اضافہ، 1899 میں گراوٹ درج ہوئی اور 135 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

بی ایس ای کے دس گروپ خریداری کی بدولت مضبوط رہے جبکہ بقیہ 9 گروپ سرخ نشان پر رہے۔ اس عرصے کے دوران انرجی 0.33، ایف ایم سی جی 0.98، فنانشل سروسز 0.58، آئی ٹی 0.30، آٹو 0.78، بینکنگ 0.34، آئل اینڈ گیس 0.35 اور ٹیک گروپ میں 0.43 فیصد کا اضافہ ہوا۔ دوسری جانب ٹیلی کام 1.13، یوٹیلٹیز 0.58، کیپٹل گڈز 0.71، میٹلز 1.25، پاور 0.52 اور ریئلٹی گروپ میں 0.99 فیصد گراوٹ درج ہوئی۔

دریں اثناء، بین الاقوامی سطح کے انڈیکس میں گراوٹ کا دور جاری رہا۔ اس دوران برطانیہ کے ایف ٹی ایس ای میں 0.62 فیصد، جرمنی کے ڈی اے ایکس میں 0.93 فیصد، جاپان کا نکی 1.11، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 1.04 اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ میں 0.35 فیصد گراوٹ درج کی گئی۔

مزید پڑھیں:Stock Market Ends Lower: شیئربازار 58 ہزار کی چوٹی پر پہنچ کر گراوٹ کے ساتھ بندا ہوا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.