ETV Bharat / business

Tata Steel ٹاٹا اسٹیل نے چھ ذیلی کمپنیوں کے انضمام کو منطوری دی - ٹاٹا اسٹیل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا فیصلہ

ٹاٹا اسٹیل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ٹاٹا اسٹیل کے ساتھ چھ ذیلی کمپنیوں کے انضام کو منظوری دے دی ہے۔ Tata Steel board approves merger of six subsidiary companies

7 metal companies of Tata Group to be merged with Tata Steel
ٹاٹا سٹیل نے چھ ذیلی کمپنیوں کے انضمام کو منطوری دی
author img

By

Published : Sep 23, 2022, 11:52 AM IST

نئی دہلی: ملک کی معروف اسٹیل کمپنی ٹاٹا اسٹیل کے چھ ذیلی کمپنیوں کو اس کے ساتھ ضم کرنے کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔ کمپنی نے اس سلسلے میں اطلاع دی ہے۔ کمپنی نے اس ضمن میں ایک بیان بھی جاری کیا ہے۔ بیان میں بتایا گیا کہ جمعرات کو کمپنی کے بورڈ نے اس سلسلے میں ایک تجویز کی منظوری دی تھی۔ ٹاٹا اسٹیل کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ٹاٹا اسٹیل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ٹاٹا اسٹیل کے ساتھ چھ ذیلی کمپنیوں کے مجوزہ انضمام کے منصوبوں پر غور کیا اور کے انضمام کی منظوری دے دی۔ یہ ذیلی کمپنیاں 'ٹاٹا اسٹیل لانگ پروڈکٹس لمیٹڈ' دی ٹن پلیٹ کمپنی ہیں۔ Tata Steel board approves merger of six subsidiary companies

یہ ذیلی کمپنیاں ٹاٹا اسٹیل لانگ پروڈکٹس لمیٹڈ،'دی ٹن پلیٹ کمپنی آف انڈیا لمیٹیڈ ، 'ٹاٹا میٹالیکس لمیٹیڈ'، 'دی انڈین اسٹیل انیڈ وائر پروڈیکٹس لمیٹیڈ، 'ٹاٹا اسٹیل مائنگ لمیٹیڈ اور 'ایس اینڈ ٹی مائنگ کمپنی لمیٹیڈ' ہیں۔

ٹاٹا اسٹیل لانگ پروڈکٹس میں ٹاٹا اسٹیل کی 74.91 فیصد حصہ داری ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پاس 'دی ٹن پلیٹ کمپنی آف انڈیا لمیٹڈ' میں 74.96 فیصد، 'ٹاٹا میٹالیکس لمیٹڈ' میں 60.03 فیصد اور 'دی انڈین اسٹیل اینڈ وائر پروڈکٹس لمیٹڈ' میں 95.01 فیصد حصص ہیں، جب کہ 'ٹاٹا اسٹیل مائننگ لمیٹڈ' اور ' ایس اینڈ ٹی' دونوں 'ٹی مائننگ کمپنی لمیٹڈ' اس کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنیاں ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.