ETV Bharat / business

Stock Market Highlights سینسیکس گرا، نفٹی میں اضافہ

نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 9.50 پوائنٹس کے اضافے سے 19,398.50 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ تاہم، بڑی کمپنیوں کے برعکس بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں خریداری دیکھنے میں آئی۔ اس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.68 فیصد چھلانگ لگا کر 28,994.35 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.62 فیصد چھلانگ لگا کر 33,004.56 پوائنٹس پر پہنچ گئی۔

Stock Market updates Sensex falls, Nifty rises

author img

By

Published : Jul 5, 2023, 6:42 PM IST

ممبئی: عالمی مارکیٹ کے دباؤ میں ایچ ڈی ایف سی بینک، ایچ ڈی ایف سی، ٹاٹا موٹرز، این ٹی پی سی اور ریلائنس جیسی بڑی کمپنیوں میں مقامی فروخت کی وجہ سے سینسیکس کی تیزی تھم گئی اور وہ گراوٹ پر رہا۔ بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 33.01 پوائنٹس گر کر 65,446.04 پوائنٹس پر آگیا۔ وہیں، نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 9.50 پوائنٹس کے اضافے سے 19,398.50 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ تاہم، بڑی کمپنیوں کے برعکس بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں خریداری دیکھنے میں آئی۔ اس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.68 فیصد چھلانگ لگا کر 28,994.35 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.62 فیصد چھلانگ لگا کر 33,004.56 پوائنٹس پر پہنچ گئی۔

اس دوران بی ایس ای پر 3626 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 1966 میں خریداری ہوئی، 1527 میں فروخت ہوئے جبکہ 133 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح 30 نفٹی کمپنیوں میں اضافہ ہوا جبکہ باقی 20 میں کمی ہوئی۔ بی ایس ای کا بینکنگ، ٹیلی کام اور مالیاتی خدمات کا گروپ 16 گروپوں میں 0.48 فیصد تک نقصان کو چھوڑ کر سبز رنگ میں تھا۔

مزید پڑھیں: Public Sector Banks نو سالوں میں پبلک سیکٹر بینکوں کا منافع تین گنا: سیتا رمن

اس دوران سی ڈی 0.86، انرجی 0.75، ایف ایم سی جی 1.71، آٹو 1.62، آئل اینڈ گیس 1.04، پاور 0.66 اور رئیلٹی گروپ کے حصص میں 0.53 فیصد کی مضبوطی رہی۔ بین الاقوامی سطح پر گراوٹ کا رجحان رہا۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.56، جرمنی کا ڈی اے ایکس 0.50، جاپان کا نکی 0.25، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 1.57 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.69 فیصد گر گیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.