ETV Bharat / business

Stock market اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

بی ایس ای کامڈ کیپ انڈیکس 87.69 پوائنٹس کے اچھال کے ساتھ 26255.12 اور اسمال کیپ انڈیکس 142.63 پوائنٹس بڑھ کر 29966.31 پوائنٹس پرکھلا۔ Stock Market Update

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 11:43 AM IST

ممبئی: اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 293.16 پوائنٹس بڑھ کر 60408.29 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 18 ہزار کی سطح کو عبور کرکے 107.8 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 18044.45 پر کھلا۔ Stock Market Today

سبز نشان کے ساتھ اوپن اسٹاک مارکیٹ میں مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی اضافہ درج کیا گیا۔ بی ایس ای کامڈ کیپ انڈیکس 87.69 پوائنٹس کے اچھال کے ساتھ 26255.12 اور اسمال کیپ انڈیکس 142.63 پوائنٹس بڑھ کر 29966.31 پوائنٹس پرکھلا۔

یہ بھی پڑھیں: Stock Market اگر ایف آئی آئی کی سرمایہ کاری جاری رہی تو اسٹاک مارکیٹ جلد ہی نئی بلندیوں پر ہوگی

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 321.99 پوائنٹس کے اضافے سے 60115.13 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 103 پوائنٹس کے اضافے سے 17936.35 پوائنٹس پر تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.