ETV Bharat / business

Share Market شیئر بازار میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز - شیئر بازار میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز

مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی دباؤ دیکھا گیا۔ بی ایس ای کا مڈ کیپ انڈیکس 14.84 پوائنٹس ٹوٹ کر 25,409.24 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 13.98 پوائنٹس ٹوٹ کر 29,082.18 پر کھلا۔ Bombay Stock Exchange

شیئر بازار میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 11:47 AM IST

ممبئی: شیئر بازار میں جمعہ کو گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) سینسیکس 129.54 پوائنٹس گر کر 58،092.56 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 44.6 پوائنٹس گر کر 17،287.20 پر کھلا۔ Nifty Sensex Open Marginally Lower

اس دوران اسٹاک مارکیٹ میں مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی دباؤ دیکھا گیا۔ بی ایس ای کا مڈ کیپ انڈیکس 14.84 پوائنٹس ٹوٹ کر 25,409.24 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 13.98 پوائنٹس ٹوٹ کر 29,082.18 پر کھلا۔

یہ بھی پڑھیں: World Bank cuts India's GDP forecast عالمی بینک نے بھارت کی شرح نمو کی پیش گوئی میں کمی کی

واضح رہے کہ گزشتہ روز بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 156.63 پوائنٹس بڑھ کر 58222.10 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 57.50 پوائنٹس بڑھ کر 17331.80 پوائنٹس پر پہنچ گیا تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.