ETV Bharat / business

Stock Market سال کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ - بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس

بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 293.14 پوائنٹس یا 0.48 فیصد گر کر 60840.74 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 85.70 پوائنٹس یا 0.47 فیصد گر کر 18105.30 پوائنٹس پر آگیا۔ Sensex falls 293 pts on last day of 2022

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 30, 2022, 5:21 PM IST

ممبئی: عالمی مارکیٹ میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر بینکنگ، یوٹیلٹیز، ایف ایم سی جی، پاور اور ٹیک سمیت 12 گروپوں میں فروخت ہونے کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج سال کے آخری کاروباری دن گراوٹ کے ساتھ بند ہوئی۔ بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 293.14 پوائنٹس یا 0.48 فیصد گر کر 60840.74 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 85.70 پوائنٹس یا 0.47 فیصد گر کر 18105.30 پوائنٹس پر آگیا۔ تاہم، اس عرصے کے دوران درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں خریداری ہوئی، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ 0.37 فیصد بڑھ کر 25،314.50 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.76 فیصد اضافے کے ساتھ 28،926.79 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔Stock Market falls on the Last Day of the Year

اس عرصے کے دوران بی ایس ای پر مجموعی طور پر 3632 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 2195 کمپنیوں میں خریداری ہوئی 1303 میں فروخت ہوئی جبکہ 134 کے حصص میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح این ایس ای میں 21 کمپنیوں میں تیزی رہی جبکہ باقی 29 میں کمی آئی۔بی ایس ای میں 12 گروپوں میں گراوٹ رہی۔ اس عرصے کے دوران ایف ایم سی جی 0.59، فنانشل سروسز 0.36، ہیلتھ کیئر 0.36، انڈسٹریز 0.05، آئی ٹی 0.17، ٹیلی کام 0.22، یوٹیلیٹیز 0.52، آٹو 0.18، بینکنگ 0.55، کیپٹل گڈز 0.28، پاور 43 فیصد اور پاور گروپ 0.46 فیصد گر گئے۔ بین الاقوامی سطح پر ملا جلا رجحان رہا۔ اس دوران برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای0.23 اور جرمنی کا ڈیکس 0.54 فیصد ٹوٹ گیا، جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 0.20 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.51 فیصد بڑھ گیا، جبکہ جاپان کا نکئی مستحکم رہا۔

یہ بھی پڑھیں:Stock Market Ends Lower گراوٹ کے ساتھ بند ہوا گھریلو شیئر بازار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.